‘تین خطرناک مہینوں میں سے ایک ختم، 60 دن باقی رہ گئے ہیں، ان میں بھی عمران خان سرخرو ہونگے’

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ 3 ماہ بڑے اہم ہیں، ان میں سے ایک تو گزر گیا، باقی رہ گئے 60 دن، ان میں بھی وہ سرخرو ہوںگے۔ یہ بات انہوں نے اردو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ شیخ رشید نے تمام قیاس آرائیوں مزید پڑھیں

مجھے عدالت کا فیصلہ قبول ہے، عتیق الرحمان آئے اور دلہن کو گھر لے جائے: اداکارہ میرا کی والدہ کا بیان

اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرا نے تکذیب نکاح پر عدالت کا فیصلہ قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ عتیق الرحمان اور میرا کی شادی کے حوالے سے جو فیصلہ کیا گیا ہے، میں اسے تسلیم کرتی ہوں۔ اداکارہ میرا کی والدہ کی جانب سے جاری ایک ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ عدالت مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کے قافلے پر فائرنگ

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کے قافلے پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ سینئر صحافی سلیم صحافی سلیم صافی نے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ منظور پشتین کے قافلے پر فائرنگ قابل مذمت ہے۔ اللہ نور باچا کو صحت دے۔ منظور پشتین کے قافلے پر عسکری فائرنگ مزید پڑھیں

باڈی بلڈر پر گرل فرینڈ کو قتل کرنے کا الزام، آخری سیلفی وائرل

آسٹریلیا میں ایک باڈی بلڈر نے اپنی گرل فرینڈ کو قتل کرنے سے پہلے سیلفی لی اور پھر اسے اپنے گھر کے تیزاب سے بھرے باتھ ٹب میں پھینک دیا۔ ڈیلی سٹار کی خبر کے مطابق باڈی بلڈر معراج ظفر پر 19 سالہ گرل فرینڈ آمنہ حیات کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ اس لڑکی مزید پڑھیں

پاکستان کی ترقی کی خاطر حکومت کا پورا ساتھ دیں گے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کے عملدرآمد میں اس کا پورا ساتھ دیں گے۔ آرمی چیف نے یہ بات وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ملک کے معروف تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کیساتھ خصوصی ملاقات میں کہی۔ اس ملاقات مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے مجھے ٹھپے لگوا کر جتوایا تھا، نبیل گبول کے نئے بیان نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے اپنے ایک حالیہ بیان میں انکشاف کیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ نے مجھے ٹھپے لگوا کر الیکشن جتوایا تھا۔ خیال رہے کہ نبیل گبول ایم کیو ایم کی ٹکٹ پر عزیز آباد سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دے دیا

انسانی حقوق کی دیگر تنظیموں کے بعد اب ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دے دیا ہے جو فلسطینیوں کے ساتھ ایک ’کمتر نسل سے تعلق رکھنے والے گروہ‘ کے طور پر برتاؤ کرتی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اس دعوے کو یہودی ریاست مزید پڑھیں