نواز شریف جعلی طبی رپورٹ کی بنیاد پر لندن گئے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف جعلی طبی رپورٹ کی بنیاد پر لندن گئے اور وہاں قیام کرنا چاہتے ہیں، دنیا میں کوئی ایسا لیڈر نہیں جو اپنے ملک سے بھاگے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی میڈیکل رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

چارٹرڈ پرواز کے ذریعے انخلا کے معاملے پر قطر اور طالبان کا معاہدہ

آکسیوس نیوز نے اپنی ویب سائٹ پر شائع کردہ قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن التھانی کے انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کابل ائیر پورٹ سے چارٹرڈ پرواز کے ذریعے انخلا کے معاملے پر قطر اور طالبان کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ آکسیوس نیوز نے کہا کہ معاہدے کے مطابق امریکا اور مزید پڑھیں

سعودی عرب اپنے قومی ترانہ اور پرچم سے متعلق قانون میں تبدیلی کے قریب

سعودی عرب اپنے قومی ترانہ اور سبز پرچم سے متعلق شاہی فرمان میں تبدیلی کے قریب ہے جو اسلامی عقائد اور اسلام کے مرکز کی عکاسی کرتا ہے۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی غیرمنتخب شوریٰ کونسل نے تبدیلیوں کے حق میں ووٹ دیا اور یہ سعودی ولی عہد کی جانب مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دے دیا

انسانی حقوق کی دیگر تنظیموں کے بعد اب ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دے دیا ہے جو فلسطینیوں کے ساتھ ایک ’کمتر نسل سے تعلق رکھنے والے گروہ‘ کے طور پر برتاؤ کرتی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اس دعوے کو یہودی ریاست مزید پڑھیں

نواز شریف کی واپسی سے متعلق حکومتی خط غیر قانونی اور توہین عدالت ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق حکومتی خط کا جواب دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اٹارنی جنرل کو جوابی خط لکھتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی خط کے مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے پرائیویٹ کالجوں میں ‘کو ایجوکیشن’ پر پابندی لگا دی گئی

لاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائیویٹ کالجوں میں بی ایس آنرز میں کو ایجوکیشن پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے پرائیویٹ کالجز میں بی ایس آنرز میں کو ایجوکیشن کی اجازت نہیں ہوگی۔ پابندی کی خلاف ورزیوں پر کالجوں کا الحاق منسوخ کردیا جائے گا۔ کالج میں بی ایس مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کے وکیل کی آئی جی اسلام آباد کیخلاف کاروائی کی درخواست

اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی وکیل نے آئی جی اسلام آباد کے خلاف کاروائی کرنے کی درخواستیں دائر کر دیں ہیں۔ نور مقدم کو قتل کرنے والے ملزم ظاہر جعفر کے وکیل نے آئی جی اسلام آباد کے خلاف زیر التوا مقدمے کے دوران وضاحت جاری کرنے پر مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شاہراہ دستور پر لگے صحت کارڈ کے بینرز ہٹوا دئیے

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حکم پر اسلام آباد مشہور شاہراہ دستور پر لگے قومی صحت کارڈ کے بینرز ہٹا دیئے گئے ہیں۔ عدالت پہنچنے سے قبل جسٹس قاضی فائز عیسی راستے میں لگے صحت کارڈ کے بینر سے ٹکرا گئے تھے جس پر انہوں نے عدالت پہنچتے ہی پہلا مزید پڑھیں