پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کا ساتھ دیں گے، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف صنعت کاروں کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کہا کہ ملک کی ترقی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کے عمل درآمد میں پورا ساتھ دیں گے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

وزیراعظم وزرا کے وفد کے ہمراہ چین کے 4 روزہ اہم سرکاری دورے پر روانہ

وزیراعظم عمران خان وزرا کے وفد کے ہمراہ چین کے 4 روزہ اہم سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ موجود وزرا کے وفد میں وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر شامل ہیں۔ ان کے ہمراہ موجود وفد میں مشیر قومی سلامتی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کیلئے پروگرام کی چھٹی قسط کی منظوری دے دی ہے، شوکت ترین

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت پاکستان کے لیے اپنے پروگرام کے چھٹے جائزے کی تکمیل کی منظوری دے دی۔ اس سلسلے میں واشنگٹن سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس جائزے کے مکمل ہونے سے پاکستان کو 75 کروڑ ایس ڈی آر (تقریباً ایک مزید پڑھیں

گوگل کا جی میل کے نئے لے آؤٹ کو پیش کرنے کا اعلان

گوگل نے جی میل کے نئے لے آؤٹ کو پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں کمپنی کی دیگر سروسز کو زیادہ نمایاں کیا جائے گا۔ گوگل کے مطابق جی میل کا نئے لے آؤٹ کو فروری 2022 سے پیش کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا جو اپریل میں بائی ڈیفالٹ ہوگا اور 2022 کی مزید پڑھیں

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کا ساتھ دیں گے، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف صنعت کاروں کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کہا کہ ملک کی ترقی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کے عمل درآمد میں پورا ساتھ دیں گے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

ایکواڈور میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں

ایکواڈور میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 23 ہو گئی اور 47 افراد زخمی ہوئے۔ دارالحکومت کیٹو کے مغرب میں 24 گھنٹے کی مسلسل بارش کے بعد ندی نالوں میں بہہ جانے کی وجہ سے سڑکیں کیچڑ کے ڈھیر  کی ماہیت اختیار کر گئیں۔ اس مزید پڑھیں

"آپریشن ونٹر ایگل" کے دوران بڑی تعداد میں دہشت گردوں کا قلع قمع کردیا گیا ہے: وزیر قومی دفاع

وزیر قومی دفاع حلوسی آقار نے کہا کہ "آپریشن ونٹر ایگل” کے ذریعےترک مسلح افواج  دہشت گردوں کے گرد گھیرا  تنگ کررہی ہے۔ دارالحکومت انقرہ میں فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر میں اپنے ایک بیان میں آقار نے کہا ہے کہ ترک مسلح افواج کے طیاروں نے دریک، سنجار اور قارا جاک کے علاقوں میں دہشت مزید پڑھیں