مانانوالہ میں چار سالہ بچی کیساتھ زیادتی کا واقعہ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا

پاکستان میں معصوم بچیوں کیساتھ انسانیت سوز واقعات کا سلسلہ تھم سکا۔ مانانوالہ پولیس سٹیشن کی حدود میں چار سالہ معصوم بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ بچی کا تعلق مسیحی خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔ یہ بچی گذشتہ روز اپنے گھر کے باہر کھیل رہی تھی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ: سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواستوں پر عدالتی معاونین سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواستوں پر عدالتی معاونین سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ سینئر صحافی حامد میر عدالت میں پیش ہوئے اور بطور عدالتی معاون رپورٹ جمع کرائی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا تمام عدالتی معاونین نے رپورٹ جمع مزید پڑھیں

سگیاں پل کی تعمیر کیلئے 1060 روپے فی مرلہ میں اراضی ایکوائر کرنے پر حکومت پنجاب کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ نے سگیاں پل کی تعمیر کے لئے 1060 روپے فی مرلہ میں اراضی ایکوائر کرنے کے حوالے درخواست پر پنجاب ہائی اتھارٹی اور حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اقبال حسین ملک سمیت دیگر کی اپیل مزید پڑھیں

عسکریت پسندوں کے سیکیورٹی فورسز پر حملے، کیا بلوچستان کے حالات کشیدہ ہیں؟

گذشتہ رات بلوچستان کے علاقے نوشکی اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے دو کیمپوں پر عسکریت پسندوں کے حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 12 جوان جاں بحق جبکہ جوابی کارروائی میں 9 عسکریت پسند مارے گئے۔ اس حملے کی ذمہ داری علیحدگی پسند تنظیم بلوچستان لیبریشن آرمی نے قبول کی ہے۔ بلوچستان کے علیحدگی پسند مزید پڑھیں

این جی اوز غیر ملکی سفارتخانوں کیلئے کام کرتی ہیں، کلین چٹ نہیں دے سکتے: وزارت اقتصادی امور

وزارت اقتصادی امور نے کہا ہے کہ این جی اوز کو غیر ملکی سفارتخانوں کی جانب سے بھاری رقوم ملتی ہیں، پھر وہ انہیں کیلئے کام کرتی ہیں۔ تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ این جی اوز بیرونی ممالک کیلئے کام کرتی ہیں۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے مزید پڑھیں

بلوچستان: نوشکی میں 9 اور پنجگور میں 6 دہشت گرد مارے گئے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں اور شہید فوجیوں کی تعداد سے متعلق اپ ڈیٹ فراہم کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے بدھ کی شام بلوچستان مزید پڑھیں

بلوچستان: نوشکی میں 9 اور پنجگور میں 6 دہشت گرد مارے گئے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں اور شہید فوجیوں کی تعداد سے متعلق اپ ڈیٹ فراہم کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے بدھ کی شام بلوچستان مزید پڑھیں

ایچ ای سی اور وزارت تعلیم کے درمیان تناؤ نے نیا رخ اختیار کرلیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین نے وفاقی وزارت تعلیم کی شدید مخالفت کے باوجود جمعرات کو سلیکشن بورڈ کا اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ایچ ای سی اور وزارت تعلیم کے درمیان تناؤ نے نیا رخ اختیار کر لیا۔ کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے تقرر کے لیے سلیکشن مزید پڑھیں