نائیجیریا: پیٹرول ٹینکر میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک

مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا میں 2 ملین بیرل صلاحیت کے پیٹرول ٹینکر بحری جہاز میں دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق نائیجیریا کے ساحلی پیٹرول فیلڈ پر نیگر ڈیلٹا دریا کے قریب ایسکراووسٹرمینل کے قریب ٹرینٹی سپرٹ نامی بحری جہاز میں دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں 10 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم

چیف الیکشن کمشنر نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ الیکشن کمشن کی جانب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو احکامات پر عملدرآمد کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

شہباز شریف اور بلاول کیلئے صرف لالی پاپ، تبدیلی کا کوئی پٹاخہ تک پھوٹتا نظر آرہا

سینئر صحافی رضا رومی نے کہا ہے کہ صرف سیاستدانوں کو لالی پاپ دئیے جا رہے ہیں۔ اس ملک میں تبدیلی کا کوئی سائن نہیں ہے۔ مجھے سیاسی دھماکا تو کیا تو کوئی پٹاخہ پھوٹتا نظر نہیں آ رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ رنگ برنگے لالی پاپ تیار ہیں، ان میں سے ایک بلاول مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان وزرا کے وفد کے ہمراہ 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر وزرا کا وفد 4 روزہ دورے پر ملک چین پہنچ گیا۔ وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصاویر کے ساتھ جاری پیغام میں بتایا گیا کہ ‘وزیراعظم عمران خان بیجنگ کے بیجنگ کیپٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں

امریکا کی شام میں کارروائی، داعش کے سربراہ کو مارنے کا دعویٰ

امریکا کہ انتظامیہ نے کہا ہے کہ شام کے شمالی علاقے میں اسپیشل فورسز کی کارروائی کے دوران دہشت گرد گروپ داعش کے سربراہ نے بم دھماکے سے خود کو اور اپنے اہل خانہ کو اڑادیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق 2019 میں امریکی کارروائی کے دوران داعش کے بانی ابوبکر البغدادی کی ہلاکت مزید پڑھیں

بھارت: اسد الدین اویسی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن اسمبلی اسد الدین اویسی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسد الدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ اُس وقت ہوئی جب وہ اترپردیش میں الیکشن مہم مکمل کر مزید پڑھیں

کانگو میں بجلی کی تاریں گھروں اور بازار پر گر گئیں،26 افراد ہلاک

افریقی ملک کانگو میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گھروں اوربازار پرگرنے سے26 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرکے مطابق، کانگو کے دارالحکومت کنساشا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گھروں اور بازار پر گرنے کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئےجن  میں 24 خواتین شامل ہیں۔ کانگوحکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حادثے میں 2 مزید پڑھیں