بھارت کا آخری لمحات میں پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار

بھارت نے اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتی کے 3 سے 14 فروری تک جاری رہنے والے سالانہ عرس میں شرکت کے لیے پاکستانی زائرین کو آخری لمحات میں ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری نے ایک بیان میں مذہبی مزید پڑھیں

ترکی: سرحدی چوکی پر مارٹر حملہ، ایک فوجی شہید

ترکی کے ضلع شرناک کی تحصیل جزرے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گردوں کی طرف سے مارٹر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق PKK کے دہشت گردوں نے شرناک کی تحصیل جزرے میں ایک سرحدی چوکی پر مارٹر مزید پڑھیں

پولش مونسگنر ماریک سولزینسکی کو ترکی میں ویٹیکن کےسفیر مقرر

کیتھولکس کے روحانی پیشوا اور ویٹیکن کے صدر پوپ فرانسس نے پولش مونسگنر ماریک سولزینسکی کو ترکی میں ویٹیکن کا سفیر مقرر کیا  ہے۔ ویٹی کن کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ تنزانیہ میں گزشتہ 5 سال سے سفیر کے طور پر کام کرنے والے سولزینسکی کو پوپ نے ترکی مزید پڑھیں

جانسن۔ پوتن ملاقات

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے یوکرائن پر قبضے کے معاملے میں روس کے صدر ولادی میر پوتن کو متنبہ کیا ہے۔ وزارت اعظمیٰ آفس نمبر 10 سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق جانسن نے پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات میں انہوں نے یوکرائن کی سرحد پر روس کی مخاصمانہ کاروائیوں مزید پڑھیں

امریکہ کا یورپ میں مزید فوج متعین کرنے کا فیصلہ،نیٹو کا خیر مقدم

 امریکی صدر جو بائیڈن نے مشرقی یورپ میں اضافی افواج کی تعیناتی کو منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت، امریکہ مبینہ طور پر تقریباً 2000 امریکی فوجی پولینڈ اور جرمنی بھیجے گا، جب کہ ایک ہزار فوجی جرمنی سے رومانیہ منتقل کیے جائیں گے۔  پولینڈ میں فوجیوں کو انتہائی  چوکنا رکھا جائے گا تاہم، پینٹاگون کے ترجمان مزید پڑھیں

صدر ایردوان روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے یوکرین کے دورے پر

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی  میں اضافے  کے بعد صدر رجب طیب ایردوان آج یوکرین جا رہے ہیں۔ صدرایردوان  کے دورے کے دوران بحیرہ اسود میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ صدر ایردوان  دارالحکومت کیف میں اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک کونسل میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی مزید پڑھیں

پی کےکے کی ناجائز موجودگی ترکی کے آپریشنز کی وجہ ہے:عراقی کردی انتظامیہ

عراقی کردی علاقائی انتظامیہ کے حکومتی ترجمان چوتیارعادل نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم پی کےکے کی خطے میں ناجائز موجودگی کی وجہ سے ترکی آپریشن کر رہا ہے۔ عادل نے کابینہ اجلاس کےبعد منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ترکی کےخطے میں آپریشنز  کی اصل وجہ پی کےکے کی غیر قانونی موجودگی ہے مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ وطن: چاوش اولو: ہمیں ثالثی پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے” روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کے بارے میں، وزیر خارجہ میولو  چاوش اولو نے کہا کہ یوکرین اور اس کے ارد گرد کی تازہ ترین صورت حال کو مزید پڑھیں

امریکہ اور جاپان کا اعلان، شمالی کوریا کے معاملے میں قریبی تعاون کیا جائے گا

جاپان اور امریکہ نے، کوریا جزیرہ نما کو جوہری اسلحے سے پاک کرنے کے لئے قریبی تعاون پر اتفاق کر لیا ہے۔ جاپان وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق جاپان کے وزیر خارجہ ہایاشی یوشیماسا نے دو طرفہ و علاقائی حالات کے بارے میں اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی مزید پڑھیں

ترکی اور یوکرین کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدہ ہونے کا امکان

 یوکرین کے وزیر اعظم ڈینس شمیگال نے کہا ہے کہ  ترکی کے ساتھ آزادنہ تجارت سمیت بارہ نئے سمجھوتوں پر دستخط کا امکان ہے۔  یوکرینی وزیراعظم نے کابینہ اجلاس کے بعد ایک بیان میں بتایا کہ  ترکی کے ساتھ آزادانہ تجارت کے علاوہ جدید ٹیکنالوجی،ہوا بازی و خلائی صنعت اور دیگر شعبوں میں مختلف معاہدوں کی مزید پڑھیں