افغانستان: کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 10 کان کن ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، حادثے میں 10 کان کن ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان عبوری حکومت کے سربراہ برائے بغلان ثقافت مصطفیٰ ہاشمی نے پریس کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بغلان کی تحصیل ناہرین میں واقع کوئلے کی کان ‘چیناریک’ بیٹھ گئی ہے۔ تحصیل مزید پڑھیں

نواز شریف کی ویڈیو 4،5 ماہ پرانی ہے، اب کیوں سامنے آئی؟ حسین نواز

سابق وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا، پاکستان میں اُن کی طبیعت کیوں بگڑی تھی؟ جیو نیو ز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران حسین نواز نے کہا کہ حکومت نے نواز شریف کی طبیعت کا جائزہ لینے مزید پڑھیں

نفرت انگیز تقریر کیس: استغاثہ نے الطاف حسین کے خلاف شواہد جمع کرادیے

کنگسٹن اپون تھیمز کراؤن کورٹ میں شرپسندی پر اکسانے کے الزامات کا سامنا کرنے والے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے خلاف کراؤن پراسیکیوشن سروس نے اپنے مقدمے کی حمایت میں ثبوت جمع کرادیے۔ تفصیلات کے مطابق برٹش ٹیررازم ایکٹ (ٹی اے سی ٹی) 2006 کے سیکشن 1(2) کے تحت مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر حریم شاہ کی لندن میں الطاف حسین سے دلچسپ ملاقات، ویڈیو وائرل

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ لندن میں بانی ایم کیوایم الطاف حسین سے ملاقات کیلئے پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر حریم شاہ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بانی ایم کیوایم ٹک ٹاک سٹار سے رک کر گفتگو کرتے ہیں اور انہیں اچھے مستقبل کیلئے دعا دیتے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کو ‘کینسر’ قرار دینے والے فیروز خان بھی ٹک ٹاک پر آگئے

معروف پاکستانی اداکار فیروز خان نے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی مخالفت کرتے کرتے خود بھی ایپ پر اکاؤنٹ بنا لیا۔ ٹک ٹاک کی مقبولیت میں جہاں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے وہیں ایپ کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ناقدین کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے جس میں کئی شوبز شخصیات مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججوں اور افسران کے پلاٹس کی سکیم کو غیرآئینی قرار دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججوں اور افسران کے پلاٹس کی سکیم غیرآئینی قرار دے دی، چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایف12،جی 12، ایف 14اور 15 کی سکیم غیر آئینی ، غیر قانونی اور مفاد عامہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف بیانات دینے پر اولمپئین رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی لگا دی گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپئین رشید الحسن پر دس سال کی پابندی عائد کر دی ہے، سابق اولمپیئن رشید الحسن نے وزیراعظم پاکستان کے بارے میں توہین آمیز بیانات دیے تھے۔ ہاکی لیجنڈ اولمپئین رشید الحسن ، اولمپکس (1984)، ورلڈ کپ (1982)، ایشین گیمز (1982)، ایشیا کپ (1982 اور 1985) اور جونیئر ورلڈ کپ (1979) مزید پڑھیں

‘مخلوط تعلیم’ پر پابندی: وزرا اپنے ہی بنائے قانون سے لاعلم، بغیر تصدیق خبر کو جعلی قرار دے دیا

پنجاب بھر کے نجی کالجز میں ‘مخلوط تعلیم’ پر پابندی کے معاملے پر ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ اپنی ہی ویب سائٹ پر لگی چیک لسٹ سے لاعلم نکلا جب کہ ادارے نے بغیر تصدیق خبر کو جعلی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائیویٹ کالجوں میں بی ایس آنرز میں مخلوط مزید پڑھیں

بھارتی ریاست میں حجاب پہن کر کالج آنے والی لڑکیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی

بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک گورنمنٹ کالج میں مسلم طالبات کے حجاب پہن کر آنے پر کالج کی انتظامیہ اور طالبات میں 3 ہفتے سے جاری تنازعہ شدت اختیار کرچکا ہے۔ کرناٹک کے ایک سرکاری کالج (کنڈا پورہ گورنمنٹ کالج) نے حجاب پہن کر کالج آنے والی لڑکیوں کو کلاس رومز میں داخل ہونے کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قائداعظم کی تصویر والے ’یوم یکجہتی کشمیر‘ کے پوسٹر آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں 5 فروری ’یوم یکجہتی کشمیر‘ کے پوسٹر چسپاں کردیے گئے ہیں جس پر قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر بھی واضح ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قائد اعظم محمد علی جناح، پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں