کیا آئی فون ایس ای 3 ایپل کی تاریخ کا سستا ترین اسمارٹ فون ہوگا؟

ایپل کی جانب سے عموماً نئے آئی فون ستمبر میں متعارف کرائے جاتے ہیں مگر کبھی موسم بہار کے دوران بھی ایک اسمارٹ فون پیش کردیا جاتا ہے۔ تو ایسا خیال کیا جارہا ہے کہ 2022 میں بھی ایپل کی جانب سے آئی فون ایس ای 3 یا جو بھی اس کا نام رکھا جائے مزید پڑھیں

روس اور چینی فرموں کے درمیان گیس معاہدہ

روسی گیس پروم  اور چینی CNPC کے درمیان سالانہ 10 بلین کیوبک میٹر اضافی روسی گیس کی ترسیل کے لیے ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔ گیس پروم کی طرف سے ایک تحریری بیان میں اعلان کیا گیا تھا کہ مشرق بعید کے راستے چین کو روسی گیس کی ترسیل کے لیے CNPC کے ساتھ مزید پڑھیں

ترکی کے ساتھ طے کردہ معاہدے یوکرین کے ثابت قدم رہنے کا ثبوت ہیں : یوکرین کے وزیر خارجہ کولیبا

یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے کہا کہ کل ترکی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے تمام تر دھمکیوں کے باوجود ان کے ملک کے ثابت قدم  ہونے   اور دوست ممالک کے  یوکرین پر یقین رکھنے  کا ثبوت  ملتا ہے۔ آن لائن پریس کانفرنس میں کولیبا نے یاد دلایا کہ انہوں نے کل ترکی مزید پڑھیں

گزشتہ برس سندھ میں 128 خواتین سمیت 176 افراد کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا

سندھ میں گزشتہ برس غیرت کے نام پر 128 خواتین سمیت 176 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ سندھ میں خواتین کے حقوق اور کاروکاری کی روک تھام کے لیے کام کرنے والی سماجی تنظیم سندھ سہائی آرگنائزیشن نے غیرت کے نام پر قتل ہونے والوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ جاری کردہ مزید پڑھیں

پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کا ذاتی ڈیٹا اور معلومات چرائے جانے کا انکشاف

پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کا ذاتی ڈیٹا اور معلومات چرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اعلیٰ حکام کو اس انتہائی حساس معاملے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانیوں کی معلومات چرانے کیلئے ”دیشا” نامی ایپ استعمال کی جا رہی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لکھے مراسلے میں مزید پڑھیں

جنرل راحیل شریف نے توسیع کیلئے خود نواز شریف سے درخواست کی، عرفان صدیقی کا انکشاف

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے توسیع کیلئے خود نواز شریف سے درخواست کی، توسیع نہ دینے پر ہر قدم پر رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔ جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیرا عظم نواز شریف کے دست رازاور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر انکوائری کمیشن بنانے کی مخالفت کردی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ اٹارنی جنرل نے انکوائری کمیشن بنانے کی مخالفت کردی۔ ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے آڈیو کلپ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن قائم کرنے کے لئے سندھ مزید پڑھیں

کینگروز 24 سال بعد پاکستان آنے کو تیار، کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی منظوری دیدی

کینگروز 24 سال بعد پاکستان آنے کو تیار، کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان پر بھیجنے کی منظوری دیدی ہے۔ پاکستان کے دورے کی منظوری کرکٹ آسٹریلیا کی بورڈ میٹنگ میں دی گئی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم پاکستان جا رہی ہے۔ چیف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں بم کی غلط اطلاع ، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بم کی غلط اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، جس کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب سے سرچنگ کا عمل شروع کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے قریب آرام باغ میں بم کی اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد پولیس مزید پڑھیں

بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی افغانستان سے پاکستان پر حملے کروا رہی ہے، شیخ رشید کا دھماکہ خیز بیان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دھماکہ خیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اشرف غنی افغانستان سے چلا گیا، لیکن بھارت اور راء اب بھی وہاں موجود ہیں اور بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی افغانستان سے پاکستان پر حملے کروا رہی ہے۔ نیا دور کے صحافی عبداللہ مہمند کے سوال سوال کا جواب مزید پڑھیں