مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید، 2 صحافی گرفتار

سری نگر: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے روز بھی قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں 2 نوجوان شہید ہوگئے جب کہ دو صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دنیا بھر میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے اور اس اہم دن پر بھی قابض بھارتی فوج مزید پڑھیں

کشمیر کی دھرتی کا لہو اور سلگتے چنار

جنت نظیر وادی کہلانے والے کشمیر کا بے مثال حسن جبر، گھٹن اور ظلم کی مسلسل سیاہ رات نے کچھ اس طرح گہنایا ہے کہ کشمیرکی دھرتی لہو رنگ اور کشمیر کے چنار سلگ رہے ہیں۔ یہ صدیوں پر پھیلا قصہ ہے، دو چار برس کی بات نہیں۔ کشمیر کو اپنی جاگیر سمجھ کر غاصبوں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید، 2 صحافی گرفتار

سری نگر: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے روز بھی قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں 2 نوجوان شہید ہوگئے جب کہ دو صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دنیا بھر میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے اور اس اہم دن پر بھی قابض بھارتی فوج مزید پڑھیں

کیا امریکہ پاکستانی سفیر کی تعیناتی میں جان بوجھ کر تاخیر کررہا ہے؟ شفقنا خصوصی

پاکستان اور بھارت کے مابین مقبوضہ کشمیر پر تناؤ اب واشنگٹن کے سفارتی حلقوں میں بھی واضح ہونے لگا ہے جب اسلام آباد نے اقوام متحدہ میں اپنے نمائندے کے طور پر ایک کٹٹر کشمیری کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔  وزیر اعظم عمران خان کی حکومت نے ایک ریٹائرڈ سفارت کار مسعود خان کو مزید پڑھیں

عمران خان دورہ چین سے کیا حاصل کر سکتے ہیں؟

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان چار روزہ دورے پرچین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور چینی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ البتہ چند حلقوں کی رائے میں دورے کے اصل مقاصد کچھ اور ہیں۔پاکستانی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ خان کا دورہ دونوں مزید پڑھیں

سعودی عرب کی بیرون ملک سے آنے والوں مسافروں پر سفری پابندیاں مزید سخت

ریاض: کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والوں مسافروں پر سفری پابندیاں مزید سخت کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب آمد کے لیے ویکسینیشن اور منفی پی سی آر یا ریپڈ ٹیسٹ لازمی قراردیدیا گیا ہے اور یہ ٹیسٹ سعودی مزید پڑھیں

عالمی برادری، بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے اقدامات کرنے سے روکے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کی پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آگے آئے اور بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کیے جانے والے نسل کشی کے اقدامات کرنے سے روکے۔ یوم کشمیر پر جاری کردہ بیان میں وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی کیچ میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے حال ہی میں پنجگور میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلاگیتر میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دو اہم اہداف سمیت 3 دہشت گردوں کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں