ہم حکومت کا اتنا ہی بوجھ اٹھائیں گے جتنا ہمارا شیئر ہے، ایم کیو ایم

ایم کیوایم رہنماء عامر خان نے کہا ہے کہ ہم حکومت کا اتنا ہی بوجھ اٹھائیں گے جتنا ہمارا شیئر ہے، حکومت میں ہمارا شیئر صرف ایک وزیر کا ہے، کسی بھی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، کارکردگی کا فیصلہ آنے والا الیکشن کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم وفد نے پی ڈی مزید پڑھیں

چکوال: کمسن بچے پر توہین رسالت کا الزام لگا کر چُھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا

پنجاب کے ضلع چکوال کی ایک مقامی مسجد میں کمسن بچے (جس کا ذہنی توازن درست نہیں ہے) پر ایک مقامی نوجوان کی جانب سے توہین رسالت کا الزام لگا کر چُھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا۔ صحافی احمد عدیل سرفراز کے مطابق 17 سالہ مجاہد نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مزید پڑھیں

نشے میں دھت اسٹیج ڈرامہ دیکھنے آئے شخص کی فائرنگ سے ڈانسر جاں بحق

راولپنڈی کے تھانہ کینٹ کے علاقے میں واقع تھیٹرمیں فائرنگ سے اسٹیج ڈانسر نوید الحسن جاں بحق ہوگیا ہے۔ اسٹیج ڈرامے کے دوران ڈرامہ دیکھنے کیلئے آئے ہوئے نشے میں دھت ایک شخص نے فائرنگ کی جس سے نوید الحسن موقع پر جاں بحق ہوگیا، مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: شاہد آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز انتظامیہ سے آرام کی درخواست کر دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز کھانے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم کی انتظامیہ سے آرام کی درخواست کردی ہے ۔ شاہد آفریدی نے جمعرات کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف چار اوور کے اسپیل میں 67 رنز دیئے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان اہم ملاقات جاری

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان شہباز شریف کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات جاری ہے جس میں حکومت مخالف لائحہ عمل اور لانگ مارچ سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کو مزید پڑھیں

میں درمیان میں کھڑا ہوں، مریم اور بلاول کے درمیان سیاسی تلخیاں ختم ہو گئیں

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ماضی میں ہونے والی سیاسی تلخیاں اب ختم ہو گئی ہیں۔ پیپلز پارٹی کی قیادت کو دیئے گئے عشائیے کے بعد پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ کیا اب مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور ملک کے دیگر حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہندو کش میں ریکٹل اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 9 بج کر 16 منٹ پر محسوس کیے گئے اور اس کا مرکز افغانستان تھا۔ مزید پڑھیں