@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
خشوع و خضوع سے نماز کی ادائیگی کے لیے اہم تجاویز: شفقنا گوشہ اسلام
@2021 – All Right Reserved. Designed
سینیگال نے تاریخ میں پہلی بار یورپی فٹ بال چمپین کا ٹاٗٹل اپنے نام کر لیا
سینیگال نے 33ویں افریقہ کپ آف نیشنز میں مصر کو پنلٹیوں کے ذریعے2 کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دیتے ہوئے چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ 2021 افریقہ کپ آف نیشنز ٹورنا منٹ جو کہ کورونا وبا کی وجہ سے ایک سال کے لیے ملتوی کر دیا گیا تھا کا فائنل میچ مزید پڑھیں
مڈگاسکر: طوفانِ باد و باراں، 10 افراد ہلاک
بحیرہ ہند کے جزیرہ ملک مڈگاسکر میں باٹسیرائل طوفان کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ حکومت کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق طوفان نے، ہفتے کے آخر میں ‘آنتاناناریوو’ سے 530 کلو میٹر جنوب مشرق میں واقع قصبے ماننجاری کو لپیٹ میں لے لیا۔ طوفان کی وجہ سے 10 افراد مزید پڑھیں
یمن کی خانہ جنگی ایک اور صحافی کی جان لے گئی
شمال مغربی یمن کے شہر حجہ میں سرکاری فوج اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں کے تعاقب میں مصروف ایک صحافی کو ہلاک کر دیا گیا ۔ قائم مقام وزیر اطلاعات عبدالباسط القائدی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ اخباری نمائندہ مروان یوسف حجہ شہر سے منسلک ہراد نامی قصبے میں جاری جھڑپوں کی زد میں آتے مزید پڑھیں
‘عمران خان کا امریکی جمہوری سمٹ میں جانے سے انکار، دورہ چین کی دعوت قبول کرنا دنیا کیلئے واضح سگنل
سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے جمہوری سمٹ میں جانے سے انکار اور چینی صدر کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان کا بیجنگ جانا دنیا کیلئے واضح پیغام ہے کہ پاکستان کس سمت کھڑا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب امریکی صدر نے جمہوری سمٹ کا اعلان مزید پڑھیں
مریم نواز پیچھے ہٹ گئیں، شہباز شریف ہی اب ن لیگ کو لیڈ کرینگے، سب کیلئے واضح پیغام
اینکرپرسن منصور علی خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی قائدین کیساتھ ملاقات کے بعد تمام سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کو یہ واضح پیغام پہنچا دیا گیا ہے کہ شہباز شریف ہی اب مسلم لیگ ن کو لیڈ کرینگے، مریم نواز پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد کا فائنل سکرپٹ طے، وزیراعظم بنانے کا اختیار ن لیگ کو دیدیا گیا
سینئر صحافی مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر رضامند ہو چکی ہیں۔ وزیراعظم بنانے کا اختیار مسلم لیگ ن کو دیدیا گیا ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں ملک کے سیاسی منظر نامے پر مزید پڑھیں
انڈین صارفین کا پراپیگنڈا، اداکار عثمان مختار کو دہشتگردوں کے حملے میں ‘شہید’ کرا دیا
انڈیا کے سوشل میڈیا صارفین کوشش تو بہت کرتے ہیں کہ وہ پاکستان کیخلاف دنیا میں پراپیگنڈا کریں، تاہم انھیں اس میں کبھی کامیابی حاصل نہیں ہوتی۔ سچائی سامنے آتی ہے تو انھیں ہمیشہ شرمسار ہی ہونا پڑتا ہے۔ بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کی جا رہی مزید پڑھیں
دورہ چین کا مقصد پورا ہونے کے قریب، وزیراعظم عمران خان اور صدر شی جن پنگ کی ملاقات طے
وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان اتوار کو ملاقات ہوگی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان پاکستان اور چین کے تعلقات پر تبادلہ خیال ہوگا۔ پاکستان اور افغانستان سمیت دیگر معاملات اس ملاقات کا اہم حصہ رہیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے آج صدر شی جن پنگ کی جانب سے دیے مزید پڑھیں