تحریک عدم اعتماد: عمران خسارے میں یا فائدے میں؟

مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 5 وزیر ٹکٹ کی یقین دہانی پر عمران خان کو چھوڑنے کو تیار بیٹھے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کابینہ کے پانچ وزیر ن لیگ کے مزید پڑھیں

انڈو پیسیفک دنیا کا تیزی سے ترقی کرتا خطہ ہے، انٹونی بلنکن

امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا کو یوکرین کے خلاف روسی جارحیت پر تشویش ہے لیکن اس کے باوجود امریکا کی انڈو پیسیفک ریجن میں طویل عرصے سے توجہ مرکوز ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق انٹونی بلنکن، آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں موجود ہیں جہاں پر وہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے حوالے سے اپوزیشن کو دعوتی خط

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے حوالے سے درکار قانون سازی میں تعاون کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دوبارہ دعوتی خط لکھ دیا۔ شاہ محمود قریشی نے یہ خطوط بحیثیت وائس مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے سانس کے ذریعے استعمال کی جانے والی کورونا ویکسین تیار کرلی

سائنسدانوں نے ایسی کووڈ ویکسین تیار کی ہے کہ جو سانس کے ذریعے دی جاسکے گی اور وہ کورونا وائرس اور اس کی متعدد اقسام کے خلاف طویل المیعاد تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ بات کینیڈا میں اس ویکسین کو تیار کرنے والی ٹیم کی جانب سے جاری تحقیق کے نتائج میں مزید پڑھیں

شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کا کوئی ثبوت نہیں ملا: برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کی جانب سے عدالت میں جمع کروائی گئی دستاویزات میں کہا گیا ہے ان کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا۔ نیشنل کرائم ایجنسی نے ایک ہزار سے زائد صفحات میں سے صرف پانچ سو کو مزید پڑھیں

سیدہ طوبیٰ نے عامر لیاقت حسین سے اپنی راہیں جدا کر لیں

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبیٰ انور نے اپنے شوہر سے راہیں جدا کرتے ہوئے ان سے خلع لے لی ہے۔ خیال رہے کہ طوبیٰ انور مشوہر اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ طوبیٰ انور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری ایک پوسٹ میں تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان کا غریب آدمی ذلیل وخوار ہو چکا، اسٹیبلشمنٹ کو آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے کردار ادا کرنا ہوگا

سینئر صحافی افتخار احمد نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اگر وقت سے پہلے حکومت کو تبدیل کرانے میں کردار ادا کر سکتی ہے تو اسے آئین کے اندر رہتے ہوئے یہ بات شروع کر دینی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبشلمنٹ کو کھل کر کہنا چاہیے کہ ملک معاشی طور پر بحران کا شکار مزید پڑھیں

فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو جسٹس وقار سیٹھ کی قبر پر جاکر معافی مانگنے کا حکم

پشاور کی خصوصی عدالت کے جج وقار سیٹھ کے خلاف ہرزہ سرائی پر توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نے پشاور ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ پشاور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا سنانے والے خصوصی عدالت کے جج وقار سیٹھ کے خلاف وفاقی مزید پڑھیں

ملک میں صدارتی نظام کا مطالبہ غیر آئینی ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ پاکستان میں صدارتی نظام حکومت کا مطالبہ آئین کے بنیادی ڈھانچے کے منافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس جواد حسن نے ملک میں صدارتی نظام کے لیے ریفرنڈم کرانے کی درخواست پر فیصلہ کرنے کے لیے کابینہ ڈویژن کو ہدایت دینے کی درخواست کو مسترد کردی۔ عدالت مزید پڑھیں

ریما عمر نے حسن نثار کو آئینہ دکھا دیا، رپورٹ کارڈ میں سیدھا اٹیک

جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ نگار و ماہر قانون ریما عمر نے حسن نثار کو آئینہ دکھا دیا۔ سینٹر فیصل واوڈا کی نا اہلی سے متعلق ہونے والے پروگرام میں پینل میں شامل تمام ماہرین نے اپنے رائے کا اظہار کیا، اس دوران حسن نثار نے ایک بار پھر اپنے تجزئیے میں مزید پڑھیں