مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ مصدقہ اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے مشیر احتساب بریگیڈئیر ریٹائرڈ مصدق عباسی کو یہ ہدایات جاری کی ہیں کہ شہباز شریف کو ہر حال میں گرفتار کیا جائے۔ عطاء اللہ تارڑ کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ ماضی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پی ٹی آئی کا شہباز شریف کیخلاف عدالتی کارروائی لائیو دکھانے کا مطالبہ
تحریک انصاف نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے خلاف عدالتی کارروائی براہ راست دکھانے کے مطالبے کی قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی میں شہباز شریف کے خلاف قرارداد پی ٹی آئی رکن اسمبلی فرخ حبیب پیش کریں گے۔ قرارداد میں یہ مطالبہ کیا مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت اپوزیشن اتحاد کا اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف سمیت شریک ہوئے جبکہ لندن سے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں
کسی مائی کے لعل میں وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی جرات نہیں، فواد چودھری
وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپوزیشن کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل ”پاکستان کرپشن لمیٹڈ پارٹی” کی ایک بیٹھ ہوئی۔ جس میں اعلان کیا گیا ہے ہم حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لا رہے ہیں۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ میں اپوزیشن جماعتوں سے کہنا مزید پڑھیں
مراد سعید کی کارکردگی پر تبصرے، پیمرا کا نیوز ون ٹی وی کو شوکاز، ملک بھر میں چینل آف ایئر
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے وفاقی وزیر مراد سعید کی کارکردگی کا سوال اٹھانے اور تبصرے کرنے پر نیوز ون ٹی وی کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے جبکہ ملک بھر کے کیبل آپریٹرز نے بھی چینل کو آف ایئر کر دیا ہے۔ نجی ویب سائٹ پاکستان 24 میں شائع خبر کے مطابق مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد: عمران خسارے میں یا فائدے میں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
عالمی وبا کے باعث دنیا کی صرف 45 فیصد آبادی جمہوریت میں رہ رہی ہے، رپورٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے ائیرپورٹ پر ناکام ڈرون حملہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
انڈونیشیا نے فرانس سے 8.1 اب ڈالر کے 42 رافیل طیارے خریدنے کا معاہدہ کرلیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
میکرون نے دورہ روس سے کیا حاصل کیا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed