شام کے شمال میں فرات ڈھال اور چشمہ امن آپریشن کے علاقوں میں حملے کی کوشش کرنے والے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 29 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ” ہر دہشت گرد کا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی نے ویلنٹائن ڈےپر 24 ممالک کو پھول برآمد کیے ہیں
14 فروری ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ترکی سے پھولوں کی 65 ملین شاخیں 24 ممالک جن میں ہالینڈ، انگلینڈ اور جرمنی بھی شامل ہیں کوروانہ کی گئی ہیں۔ آرنمینٹل پلانٹس اینڈ پروڈکٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے بورڈ کے چیئرمین اسماعیل یلماز نے کہا کہ گزشتہ سال 148 ملین ڈالر مالیت کے پھول برآمد مزید پڑھیں
چین: اضافی کسٹم ڈیوٹی اور تجارتی پابندیاں ہٹا دی جائیں
چین نے امریکہ سے اپیل کی ہے کہ خارجہ تجارت میں اختلافات کے حل پر مبنی "فیز 1” سمجھوتے کے اطلاق کے دوران اضافی کسٹم ڈیوٹی اور تجارتی پابندیاں ہٹا دی جائیں۔ چین وزارت تجارت کے ترجمان گاو فِنگ نے کہا ہے کہ ہم نے سمجھوتے کو فعال کرنے کے لئے تمام ضروری کوششیں کی مزید پڑھیں
روس، ترکی سے ٹماٹروں کی برآمد میں اضافے پر غور کر رہا ہے
روس، ترکی سے ٹماٹروں کے برآمداتی کوٹے کو 3 لاکھ 50 ہزار ٹن تک بڑھانے پر غور کر رہا ہے۔ روس وزارت زراعت کے حکومت کو پیش کردہ بِل میں ترکی سے ٹماٹروں کی برآمد کے کوٹے کو 3 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار ٹن کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
تجزیہ 24
سیتا خارجہ پالیسی محقق پروفیسر ڈاکٹر مراد یشل طاش کا ترکی کی یوکیرین پالیسیوں سے متعلق جائزہ ۔۔۔ ترکی کی یوکیرین بحران سے متعلق پالیسیوں کا تعین کرنے والے 4 پیرامیٹرز موجود ہیں۔ پہلا پیرا میٹر ترکی کے یوکیرین کے ساتھ دوستانہ تعلقات پر مبنی ہے۔ انقرہ اور کیف ایک طویل عرصے سے سٹریٹیجک سطح مزید پڑھیں
طلبہ یونین کی بحالی کیلئے پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کا دھرنا تین روز سے جاری
پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو نے طلبہ یونین کی بحالی، فیسوں میں کمی اور 8 دیگر مطالبات کے حق میں 9 فروری کو پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا تھا جس کے فوری بعد دھرنا دے دیا گیا۔ ترقی پسند طلبہ تنظیم پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کی جانب سے طلبہ یونین کی بحالی کے لئے دیا گیا دھرنا مزید پڑھیں
عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا سیاست میں آنے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سیاست میں آنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے اعلان فیصل آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ریحام خان کا کہنا تھا کہ مجھے کوئی سیاست میں آنے سے نہیں روک سکتا۔ میں بالکل سیاست میں آنا چاہوں گی۔ مجھے صحافی حضرات مزید پڑھیں
انڈین جوڑے نے زہر کھا لیا، فیس بک لائیو پر دردناک منظر، خاتون ہلاک
بھارتی شہر میروت میں اپنے معاشی حالات سے تنگ جوڑے نے زہر کھا لیا۔ یہ تمام منظر انہوں نے فیس بک لائیو پر چلایا جس سے لوگوں نے لائیو خود کشی کا منظر دیکھا۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے عائد بھاری ٹیکسوں کی وجہ سے خود کشی کی کوشش کرنے والے مزید پڑھیں
حکومت اب بیرون ملک جانے کے خواہشمندوں کو قرضہ فراہم کرے گی
مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز ایوب آفریدی نے کہا ہے کہ ایسے پاکستانی شہری جو ملازمت کیلئے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں وہ اب وسائل نہ ہونے کے باوجود اپنی یہ خواہش پوری کر سکیں گے۔ ایوب آفریدی کا کہنا تھا کہ ایسے افراد کیلئے ’کامیاب اوورسیز‘ کے نام قرضہ سکیم کا آغاز کیا جا رہا مزید پڑھیں
میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ نامکمل قرار دے کر مسترد کردی
میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو نامکمل اور ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر فیاض شال نے صرف ان کی صحت کے بارے میں ایک تحریر بھیجی ہے، اسے طبی رپورٹ نہیں کہا جا سکتا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اٹارنی جنرل آفس نواز شریف کی میڈیکل مزید پڑھیں