حجاب پابندی کیس: ہمارے داخلی مسائل پر ہمدردانہ بیانات کا خیرمقدم نہیں کریں گے، بھارت

میں اسکولوں اور کالجوں میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی کے حوالے سے احتجاج اور تنازع جاری ہے جس پر پاکستان اور امریکی حکام نے مذمت بھی کی جبکہ بھارتی وزارت خارجہ امور نے کہا کہ ہمارے داخلی مسائل پر ہمدردانہ بیانات کا خیرمقدم نہیں کیا جائے گا۔ بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں

امریکا کا افغانستان کے منجمد اکاؤنٹ سے 7 ارب ڈالر افغان عوام پر پر خرچ کرنے کا منصوبہ

امریکا کی حکومت افغانستان کے مرکزی بینک کے منجمد اکاؤنٹ سے 7 ارب ڈالر افغان عوام پر جبکہ باقی رقم دہشت گردی سے متاثرہ افراد پر خرچ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جو عدالتی فیصلے سے جڑا ہوا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کرلیا مزید پڑھیں

کورونا کی پابندیوں کے خلاف فرانس میں مظاہرین پیرس کی جانب روانہ

پولیس کی جانب سے واپس جانے کا انتباہ جاری کرنے کے باوجود کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے متعلق قانون اور دیگر پابندیوں کے خلاف فرانس بھر سے مظاہرین پیرس کی جانب روانہ ہوگئے۔ امریکا سے متصل سرحد پر ٹریفک کو متاثر کرنے والے کینیڈین ٹرک ڈرائیورز سے متاثر ہوکر فرانسیسی مظاہرین بایون، پرینیا، لیون، مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد کی ناقابل شکست نصف سنچری کی مدد سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں

جوبائیڈن اور روسی صدر کا یوکرین پر حملے کے حوالے سے بات کرنے کا امکان

امریکا کی جانب سے خبردار کیے جانے کے بعد کہ روس کسی بھی دن یوکرین پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی صدر جو بائیڈن کا روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات کرنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ نے روس کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد یوکرین میں اپنے سفارتخانے کے غیر ہنگامی مزید پڑھیں

حجاب پابندی کیس: ہمارے داخلی مسائل پر ہمدردانہ بیانات کا خیرمقدم نہیں کریں گے، بھارت

میں اسکولوں اور کالجوں میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی کے حوالے سے احتجاج اور تنازع جاری ہے جس پر پاکستان اور امریکی حکام نے مذمت بھی کی جبکہ بھارتی وزارت خارجہ امور نے کہا کہ ہمارے داخلی مسائل پر ہمدردانہ بیانات کا خیرمقدم نہیں کیا جائے گا۔ بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں

وزارتوں کو اعزاز سے نوازنے پر اتحادی جماعتوں اور پی ٹی آئی وزرا کا تحفظات کا اظہار

وزیر اعظم کی جانب سے کارکردگی کی بنیاد پر 10 سرفہرست وزارتوں کو اعزاز سے نوازنے پر اتحادی جماعتوں اور وفاقی کابینہ کے وزرا نے تحفظات کا اظہا کیا ہے۔ 10 وزارتوں کی بہترین پرفارمنس کے اعلان اور فرنٹ لائن وزارتوں کو فہرست سے نکالنے کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مزید پڑھیں