ٹی وی چینل ‘نیوز ون’ پر مراد سعید کے بارے میں ذومعنی باتیں، ساتھی وزرا بھڑک اٹھے

وفاقی وزرا نے مراد سعید کے بارے میں ذومعنی باتیں کرنے پر نجی ٹیلی ویژن چینل نیوز ون اور شو کی میزبان غریدہ فاروقی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نیو ون کے پروگرام میں مراد سعید کے بارے میں نشر کی گئی باتوں پر کئی صحافیوں نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کا حکومت کو اقتدار سے ہٹانے کا ابھی تک کوئی اشارہ نہیں ملا: سہیل وڑائچ

سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یا ناکامی کے بارے میں وثوق سے کچھ نہیں کہا جا سکتا کیونکہ اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار تو ہے، مگر ایسا اشارہ ابھی تک نہیں ملا کہ وہ پی ٹی آئی حکومت کو اقتدار سے ہٹانا چاہتی ہے۔ وائس آف امریکا سے مزید پڑھیں

فیض یابی کا دور ختم، عمران خان کے مقابلے میں منجھے ہوئے کھلاڑی، سیاست کتنی آتی ہے؟ اصل امتحان اب شروع

صحافی حسن ایوب خان نے کہا ہے کہ ”فیض یابی” کا دور ختم ہونے کے بعد عمران خان کو اپنے بل بوتے پر سب کچھ کرنا ہے۔ ان کے مقابلے میں منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں۔ اصل امتحان تو اب شروع ہوگا کہ وہ سیاست کو کتنا جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خرابی گذشتہ سال مزید پڑھیں

خاتون اول کیخلاف گھٹیا اور من گھڑت خبریں، حکومت کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے متنبہ کیا ہے کہ وزیراعظم اور خاتون اوّل بشری عمران خان کے بارے گھٹیا اور من گھڑت خبریں دینے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے انھیں عدالت میں لے جایا جائے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا مزید پڑھیں