ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے صومالی ہم منصب عبدی سعید موسے علی سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔ وزارت کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق میٹنگ کے دوران وزیر موسے علی نے ترکی کی جانب سے نئی قسم کی کورونا وائرس کے خلاف تیار کردہ مقامی ویکسین ٹرکو واک کی ترقی پر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ اور برطانیہ یوکیرین کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں، زاہارووا
روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہارووا نے کہا ہے کہ ہم یوکیرین میں روسی سفارتی دفاتر میں کارکنان کی تعداد کو ’’موزوں‘‘ حالت میں لائیں گے۔ زاہارووا نے یوکیرین کی صورتحال کے بارے میں تحریری بیان جاری کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ اور برطانیہ نے یوکیرین سلسلے کو متاثر کیا ہے اور مزید پڑھیں
اچین، سرمائی اولمپکس کے دوران مزید 8 افراد میں کورونا کا تعین
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں، جو سرمائی اولمپکس کی میزبانی کر رہا ہے، "کلوز سرکٹ سسٹم” میں 8 کورونا کیسز کا تعین ہوا ہے ۔ آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کیسز میں سے 4 ایتھلیٹس اور ٹیم آفیشلز تھے اور ان میں سے 4 میڈیا ممبرز اور مزید پڑھیں
چین نے فائزر کووڈ۔19 ٹیبلٹ کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی
چین نے امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کی تیار کردہ کورونا وائرس ٹیبلٹ کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ نیشنل میڈیسن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے دیے گئے بیان میں بتایا گیاہے کہ ’پاکسلووِڈ‘ نامی دوا کے لیے ہنگامی طور پر استعمال کا جائزہ لیا گیا اور اس کے استعمال کی مشروط منظوری دے مزید پڑھیں
شام، ادلیب میں اسد قوتوں کے حملے میں ایک کنبے کے 6 افراد جان بحق
ادلب ڈی غیرعسکری علاقے میں شہری بستیوں پر بشار الاسد حکومت کے حملوں میں 3 بچوں اور 2 خواتین سمیت 6 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اسد حکومت کی فورسز نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ادلب میں ماراتناسان گاؤں اور حلب کے مغربی دیہی علاقوں میں تکاد گاؤں کو مارٹر مزید پڑھیں
چین، سرمائی اولمپکس کے دوران مزید 8 افراد میں کورونا کا تعین
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں، جو سرمائی اولمپکس کی میزبانی کر رہا ہے، "کلوز سرکٹ سسٹم” میں 8 کورونا کیسز کا تعین ہوا ہے ۔ آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کیسز میں سے 4 ایتھلیٹس اور ٹیم آفیشلز تھے اور ان میں سے 4 میڈیا ممبرز اور مزید پڑھیں
ایوارڈز دینا حکومت کیلئے سردرد بن گیا، کارکردگی تسلیم نہ کرنے پر اتحادی جماعتوں کو بھی تحفظات
وزراء کو کارکردگی ایوارڈز دینا حکومت کیلئے مصیبت بن گیا، وزارتوں کی کارکردگی تسلیم نہ کرنے پر اتحادی جماعتوں نے بھی تحفظات کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے کارکردگی کی بنیاد پر 10 سرفہرست وزارتوں کو اعزاز سے نوازنے پر اتحادی جماعتوں اور وفاقی کابینہ کے وزرا نے تحفظات مزید پڑھیں
سندھ میں طلبہ یونین بحال، پنجاب میں طلبہ یونین بحالی دھرنا چوتھے روز میں داخل
سندھ اسمبلی نے 38 سالوں سے عائد طلبہ یونینز پر پابندی ختم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ ایوان میں طلبہ یونین سے متعلق مجوزہ بل قائمہ کمیٹی برائے قانون سے منظوری کے بعد پیر مجیب الحق نے پیش کیا۔ متفقہ طور پر بل منظوری کے بعد قائد ایوان مراد علی شاہ مزید پڑھیں
کسی خاتون کو گڈ نائٹ، گڈ مارننگ اور شاعری کے میسجز بھیجنا ہراسیت ہے:کشمالہ طارق
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ موبائل فونز پر کسی خاتون کو گڈ نائٹ، گڈ مارننگ اور شاعری سمیت غیر ضروری میسجز بھیجنا ہراسیت ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سماء ٹی وی کے مطابق کشمالہ طارق کا کہنا تھا کہ ہماری مزید پڑھیں
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت کا اثر پاکستان میں تیل کی قیمتوں پر بھی اثر انداز ہوسکتا ہے۔ یکم فروری سے عالمی منڈی میں پیٹرول مزید پڑھیں