روسی بحریہ کی آبدوز آبنائے استنبول سے گزری

 روسی بحریہ کی روستوو نا دونو نامی آبدوز ابنائے استنبول سے گزری۔ بتایا گیا ہے کہ  آبنائے استنبول میں داخل ہونے والی یہ آبدوز ترکی کے مقامی وقت کےمطابق، بارہ بجکر بیس منٹ پر گزری ۔ یہ آبدوز بحیرہ اسود کی جانب  محو سفر تھی جسے ترک کوسٹ گارڈز کی کشتیوں نے  رقافت دی ۔ مزید پڑھیں

جرمنی۔صدر کے لیے رائے دہی،اشٹائن مائیر کے دوبارہ انتخاب کا امکان

امکان ہے کہ آج  ایک خصوصی اجلاس میں جرمن صدر کو آئندہ پانچ سالوں کے لیے بھی منتخب کیے جانے کا امکان روشن ہے۔ صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر کو اتحادی حکومت میں شامل تینوں جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔ قدامت پسند حزب اختلاف بھی اشٹائن مائر کی حمایت کا اظہار کر چکی ہے۔ اس لیے امید مزید پڑھیں

امریکی آبدوز روسی سمندری حدود میں داخل،روس کا احتجاج

مشرق بعید میں  پیسیفک جزائر کےنزدیک امریکی آبدوز کی جانب سے روسی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی گئی۔ امریکی آبدوز کی جانب سے کی جانے والی خلاف ورزی پر  روسی وزارت دفاع نے امریکی فوجی اتاشی کو طلب کرلیا ہے۔ اس حوالے سے روسی فوج کا کہنا ہے کہ امریکی آبدوز نے روسی حدود مزید پڑھیں

پیرس:قافلہ آزادی نامی مظاہرے پر پولیس کا دھاوا

پیرس کے وسطی حصے میں پولیس نے گزشتہ روز مظاہرہ کرنے والوں کو منشتر کرنے کے لیے پر آنسو گیس کےگولے برسائے۔ پیرس کی معروف شاہراہ شانزے لیزے کو گاڑیوں کے ذریعے بلاک کرنے کی کوشش کرنے والے مظاہرین میں سے 200 سے زائد افراد پر جرمانے بھی عائد کیے گئے ہیں۔ قافلہ آزادی کے نام مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: لاہور قلندرز کی گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اننگز کا آغاز مزید پڑھیں

روسی و امریکی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین پر ممکنہ حملے اور جنگ کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر گزشتہ روز اہم ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ خبر کے مطابق، جو بائیڈن سے بات کرنے سے قبل روسی صدر نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جنہوں نے رواں ہفتے مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے  کےچار دہشت گرد مارے گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق،شمالی عراق میں جاری پنجہ برق آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے چار دہشتگردوں کو پتہ لگاتےہوئے انہیں جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب، ترک امور داخلہ نے ضلع سیرت میں ایرین سرمائی مزید پڑھیں