مغربی یمن کے صوبہ حجہ میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں دو شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ۔یمنی فوج کی 5ویں ملٹری ڈسٹرکٹ کمانڈ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ میزائل صوبہ حجہ کے قصبے حیران میں ایک مکان پر گرا بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فیصل آباد میں بھی توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص پر تشدد، پولیس نے جان بچا لی
فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں ایک پُرتشدد ہجوم نے مبینہ طور پر قرآن پاک کے صفحات نذرِ آتش کرنے پر ایک شخص کو حملہ کر کے زخمی کردیا تاہم پنجاب پولیس نے ملزم کو بچاتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں گزشتہ دو ماہ کے مزید پڑھیں
ایک دن آئے گا جب بھارت کی وزیراعظم باحجاب لڑکی ہی ہوگی، اسد الدین اویسی
کانپور: بھارت میں مسلم سیاست دان اور رکن اسمبلی اسد الدین اویسی نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میری بات یاد رکھنا کہ ایک نہ ایک دن باحجاب لڑکی ہی بھارت کی وزیر اعظم بنے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حیدرآباد سے لوک سبھا کے رکن اسد الدین اویسی نے اپنی ویڈیو مزید پڑھیں
ترک صدر کا اشیائے خوردونوش پر عائد ٹیکس میں کمی کا فیصلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
یمن میں مسلح افراد نے اقوام متحدہ کے 5 کارکنان اغوا کرلیے
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایک دن آئے گا جب بھارت کی وزیراعظم باحجاب لڑکی ہی ہوگی، اسد الدین اویسی
کانپور: بھارت میں مسلم سیاست دان اور رکن اسمبلی اسد الدین اویسی نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میری بات یاد رکھنا کہ ایک نہ ایک دن باحجاب لڑکی ہی بھارت کی وزیر اعظم بنے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حیدرآباد سے لوک سبھا کے رکن اسد الدین اویسی نے اپنی ویڈیو مزید پڑھیں
منجمد اثاثوں کا نصف متاثرین نائن الیون کودینے کا فیصلہ،افغانستان کا احتجاج
امریکی صدر نے افغانستان کے امریکہ میں منجمد اثاثوں میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے مطابق افغانستان کے امریکہ میں منجمد سات بلین ڈالرز میں سے نصف افغانستان میں انسانی ہمدردی کے کاموں کے مزید پڑھیں
انتہا پسند یہودیوں کا حلیہ بدل کر مسجد الاقصی میں داخل ہوتے کا انکشاف
انتہاپسند یہودیوں کے مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کرمسلمانوں کے مقدس مقام مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر کے مطابق، انتہاپسند یہودی مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کرمسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے ہیں اوراپنی عبادت کرتے ہیں ۔ انتہاپسند یہودی تنظیم کے ایک کارندے کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد مقبوضہ بیت المقدس کوفتح مزید پڑھیں
امریکی ایف 22 طیارے عرب امارات پہنچ گئے
متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کے حالیہ میزائل حملوں کے بعد دفاعی ردِ عمل کے لیے امریکی ایف-22 طیارے امارات پہنچ گئے۔ خبر کے مطابق، ریپٹرز طیارے ابوظبی کے الظفرہ فوجی اڈے پر اترے جہاں تقریباً 2 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں۔ وہاں موجود امریکی فوجیوں نے گزشتہ ماہ حوثیوں کے حملوں کے جواب میں پیٹریاٹ انٹرسیپٹر مزید پڑھیں
میرا دورہ امارات دو طرفہ تعلقات کے فروغ کا سبب بنے گا:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے دورے کے نتیجے میں دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔ صدر ایردوان کے دورہ امارات کے حوالے سےخلیج ٹائمز اخبار نے ایک خصوصی مقالہ شائع کیا ہے۔ اس مقالے میں دونوں علاقائی ممالک کے تعلقات میں تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا مزید پڑھیں