بھارت: حجاب تنازع کے بعد کرناٹک میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

بھارت کی جنوبی ریاست میں بند اسکول دوبارہ کھول دیے گئے، ان اسکولوں کو گزشتہ ہفتے طلبہ کی جانب سے کلاسز میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کے پیش نظر بند کیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اس وقت جب وزیر اعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے مزید پڑھیں

کے پی کے بلدیاتی انتخابات: غیرسرکاری نتائج کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کی برتری

جمعیت علمائے اسلام نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق صوبے کے 13 اضلاع میں 20 تحصیلوں کے میئر یا چیئرمین کے انتخابات میں مجموعی طور پر برتری حاصل کرلی ہے تاہم مولانا فضل الرحمٰن کے آبائی علاقے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سے شکست ہوئی۔ خیبرپختونخوا کی مزید پڑھیں

چوہدری برادران نے اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار کیا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کا بیانیہ کل ہمارے حلیفوں سے ملاقات کے بعد دفن ہوگیا اور چوہدری برادران نے اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد کا ووٹ دینے کا وعدہ نہیں کیا بلکہ انکار کر دیا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید پڑھیں

ایرانی وفد کا دورہ پاکستان، ایرانی وزیر داخلہ کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات

ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد واحدی ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال ان کے پاکستانی ہم منصب شیخ رشید احمد نے کیا۔ ڈاکٹر واحدی کی آمد سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف کے گزشتہ ہفتے ملک کے دورے کے بعد ہوئی ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام بنا دیا

خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر ایک دہشت گرد کی خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق ‘ایک دہشت گرد نے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی مزید پڑھیں

اپوزیشن کو اچانک چوہدری شجاعت کی صحت کی فکر پڑگئی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ گجرات کے چوہدری خاندان سے ملاقات پر کہا ہے کہ جو لوگ گھبرائے ہوئے ہیں انہیں چوہدری صاحب کی صحت کا خیال آگیا ہے۔ پاکستان میں ہائیڈرو پاور ڈیولپمنٹ کے حوالے سے بین الاقوامی سیمپوزیم کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

متنازع اسرائیلی قانون ساز کے دورے پر اسرائیلی پولیس کی فلسطینیوں سے جھڑپ

مشرقی یروشلم (مقبوضہ بیت المقدس) کے کشیدہ علاقے شیخ جراح میں ایک انتہائی دائیں بازو کے متنازع یہودی قانون ساز کے دورے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے دوران اسرائیلی پولیس کی فلسطینیوں سے جھڑپ ہوئی۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی شائع رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں مزید پڑھیں

آرمی چیف کی ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی سلامتی کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متشدد عناصر کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایوان صدر مزید پڑھیں