روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو سخت پابندیاں لگیں گی:جرمنی

جرمن چانسلر اولاف شولس نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اس پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ اب کریملن کی جانب سے فوجی حملہ کسی بھی روز متوقع ہے۔ جرمن چانسلر نے کہا کہ یوکرین کے خلاف کسی ایسی فوجی جارحیت کی صورت میں، مزید پڑھیں

امریکی صدر کا یوکرینی ہم منصب سے رابطہ،سفارتکاری پر اتفاق

امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے صدر سے فون پر رابطہ کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے روسی فوجی جارحیت کےخلاف سفارتکاری کی اہمیت پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر بائیڈن نے ممکنہ روسی جارحیت پر امریکہ اور اتحادیوں کے فیصلہ کُن ردعمل کا بتایا۔ خبرکے مطابق، دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک بات مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: افغانستان میں زیرِ حراست صحافی رہا کر دئیے گئے

افغانستان میں گذشتہ ہفتے حراست میں لئے گئے 2 غیر ملکی صحافیوں اور اقوام متحدہ کے مقامی ملازمین کو رہا کر دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر دفتر برائے امورِ مہاجرین کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق 11 فروری کو کابل میں زیرِ حراست لئے گئے غیر ملکی صحافیوں اور اقوام متحدہ کے افغان ملازمین مزید پڑھیں

ایکسپو 2020، ترکی نے میلہ لُوٹ لیا

ترکی نے اپنی صنعتی، ثقافتی و سیاحتی مصنوعات کے ساتھ دبئی ایکسپو 2020 پر دھاک بِٹھا دی ہے۔ دفاعی صنعت کے میدان میں ترکی کی حالیہ کامیابیاں زائرین کی توجہ کا مرکز بن رہی ہیں۔ زائرین، ترکی کے اسٹال پر بائراکتار آقن جی محارب ڈرون سے سب سے زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ ترکی کی مقامی مزید پڑھیں

ورلڈ ریڈیو ڈے کے موقع پر پشاور سٹیشن میں تقریب، اخلاق باختہ ڈانس

ورلڈ ریڈیو ڈے کے موقع پر پشاور سٹیشن میں منعقد ہونے والی تقریب میں اخلاق باختہ ڈانس کروایا گیا جس کی مختلف حلقے شدید مذمت کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ تقریب ڈپٹی کنٹرولر پشاور ریڈیو سٹیشن عفت جبار کی اجازت سے منعقد کروائی گئی۔ ان کے علم میں تھا کہ ریڈیو سٹیشن کے مزید پڑھیں

قنديل بلوچ قتل کيس، عدالت نے مقتولہ کے بھائی کو بری کر دیا

عدالت نے ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم محمد وسیم کی عمر قید کی سزا کو ختم کرتے ہوئے اسے کیس سے بری کرنے کا حکم دیدیا ہے ملزم محمد وسیم کے خلاف اپنی بہن ماڈل قندیل بلوچ کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا الزام تھا۔ اس نے عدالت میں سزا مزید پڑھیں

عمران خان کیلئے وزیراعظم ہائوس میں رہنا مشکل ہو رہا ہے،ہارون رشید

معروف تجزیہ نگار ہارون رشید نےبڑی خبر سنا دی، کہا کہ عمران خان کیلئے بیٹھنا مشکل ہو رہا ہے، وہ اگر ڈٹ کر کھڑے ہوگئےاور عوام میں آگئے تو اپوزیشن کاسارا منصوبہ دھرےکا دھرا رہ جائے گا۔ ایک پروگرام میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جلد عوام میں جائیں گے ، بلدیاتی الیکشن مزید پڑھیں

میرے سینے میں بہت راز ہیں، وزیراعظم کی مشکلات نہیں بڑھانا چاہتی: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی سابق معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میرے سینے میں بہت سے راز چھپے ہوئے ہیں لیکن میں انھیں آشکار کرکے عمران خان کی مشکلات نہیں بڑھانا چاہتی۔ یہ بات انہوں نے سماء ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پیشگوئی کی ہے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کیخلاف غیر اخلاقی پوسٹ، مسلم لیگ ن کا کارکن گرفتار

سوشل ميڈيا پر وزیراعظم کے خلاف غير اخلاقی پوسٹ کرنے پر لاہور ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے ايک شخص کو حراست ميں لے ليا ہے۔ اس شخص کا تعلق مسلم لیگ ن سے بتایا جا رہا ہے۔ ملزم کو ايف آئی اے سائبر کرائم نے ماڈل ٹاون سے حراست ميں ليا مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن پراعتماد، عمران خان گھبرائے ہوئے ہیں

سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے پی ڈی ایم سمیت تمام سیاسی جماعتیں پراعتماد نظر آ رہی ہیں، اس لئے وزیراعظم عمران خان گھبرائے ہوئے ہیں۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں