امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ نے مزید دہشت گردوں کو جنم دیا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ نے مزید دہشت گردوں کو جنم دیا اور اس دور میں اسلام آباد عملی طور پر ایک قلعہ تھا۔ وزیر اعظم نے ان خیالات کا اظہار صحافی فرید زکریا کو سی این این پر ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا مزید پڑھیں

لگتا ہے کہ شہریوں کو لاپتہ کرنا ریاست کی پالیسی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ لاپتہ افراد کا کسی کو تو ذمہ دار ہونا چاہیے، لگتا ہے یہ ریاستی پالیسی ہے۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پوچھا مزید پڑھیں

پرویز مشرف کیس نیب کا ٹیسٹ کیس ہے، نیب لوگوں کا اعتماد بحال کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

پرویز مشرف اثاثہ جات کیس میں چیف جسسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ نیب کی ذمہ داری ہے کہ یہ تاثر زائل کرے کہ صرف منتخب نمائندوں کا احتساب ہوتا ہے، مشرف آرمڈ فورسز سے نہیں، پبلک آفس ہولڈر رکھتے تھے، ان کا کیس نیب کے لئے مزید پڑھیں

تمام نگاہیں گجرات پر مرکوز ہیں

  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف 14 سال بعد چوہدری برادران سے ملاقات کے لیے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے ہمراہ خواجہ سعد رفیق، رانا تنویر، عطا تارڑ بھی چوہدری برادران کے گھر پہنچے تھے ۔یوں لگ رہا ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے نکالنے کے لیے اپوزیشن مزید پڑھیں

کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ درجہ حرارت اور نمی سے جڑا ہوتا ہے، تحقیق

کووڈ 19 کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ درجہ حرارت اور نمی سے جڑا ہوتا ہے، جس کے باعث اس کے کیسز میں سال کے مختلف مہینوں میں مختلف خطوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ فلوریڈا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ٹھنڈے مزید پڑھیں

بلیک بیری کا جنوری 2022 میں فونز کیلئے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان

جنوری 2022 میں بلیک بیری نے باضابطہ طور پر فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ کینیڈین کمپنی کی جانب سے 4 جنوری 2022 سے بلیک بیری کے سافٹ ویئر بلیک بیری 7.1 ، بلیک بیری 10 یا دیگر پر کام کرنے والے فونز یا ٹیبلیٹس کے لیے سپورٹ ختم کردی گئی مزید پڑھیں