لیبیائی وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ نے اطلاع دی ہے کہ ان کے ملک میں نیا انتخابی سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم دبیبہ نے سماجی رابطوں کے پیج پر انتخابات کے بارے میں اپنے جائزے پیش کیے’’ ان کا کہنا ہے کہ انتخابی سلسلے کی حمایت کرنے والے اور عبوری دور کو توسیع دینے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ، یوکیرین پر روس کے قبضے کا وقت قریب آتا جا رہا ہے
امریکی صدر جو بائڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیوان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکیرین پر قبضہ کر سکتا ہے۔ امریکی سی این این چینل سے بات کرتے ہوئے جیک سلیوان نے کہا کہ امریکی انتظامیہ کا خیال ہے کہ اس ہفتے یوکرین پر روس کی مزید پڑھیں
حقاری میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن ایرن ونٹر-25 شروع
حقاری میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن ایرن ونٹر-25 شروع کردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آپریشن ایرن ونٹر-25 حقاری میں شروع کیا گیا ہے تاکہ موسم سرما میں دہشت گردوں کو "سرچ فائنڈ ڈسٹروئ” کے حربے سے بے اثر کیا جا سکے، تاکہ مزید پڑھیں
ایران نےخلیج بصرہ میں دو آئل ٹینکروں پر قبضہ کر لیا
پاسبان انقلاب ایران کی فوج نے خلیج بصرہ میں پندرہ ہزار لیٹر غیر قانونی ایندھن لے جانے کے بہانے دو ٹینکروں کو قبضے میں لے لیا۔ ایرانی سرکاری ٹی وی سے بات چیت کرتےہوئے صوبہ ہر مز گان کے جج مجتبی کاہرامانی نے بتایا کہ خلیج بصرہ میں غیر قانونی ایندھن سے بھرے دو ٹینکروں مزید پڑھیں
برج خلیفہ ترک پرچم اور ترکی زبان میں "خوش آمدید" روشنیوں سے منور
صدر رجب طیب ایردوآن کے دورہ سے قبل متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ پر ترک پرچم اور ترکی زبان میں "خوش آمدید” متن کی روشنیوں سے عکاسی کی گئی۔ ابوظہبی میں ترکی کے سفیر توگائے تنچر نے متحدہ عرب امارات کی عالمی شہرت یافتہ فلک بوس عمارت مزید پڑھیں
کینیڈا:ایمبیسیڈر برج آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا
کینیڈا کے صوبے انٹاریو اور امریکی شہر ڈیٹرائٹ کے درمیان انتہائی اہمیت کا حامل ایمبیسیڈر برج کو، جو تقریبا ایک ہفتے سے ناقابل گزر تھا پولیس نے کھلوا دیا ہے۔ واضح رہے کہ ساز و سامان کی ترسیل کے لیے غیر معمولی اہمیت کی حامل اس گزرگاہ کو کورونا اقدامات کے مخالفین اور مظاہرین نے بلاک کر مزید پڑھیں
غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا آپریشن،1 فلسطینی نو عمر ہلاک
غرب اردن کے ایک دیہات میں آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج کی طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں 17 سالہ ایک فلسطینی کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب اسرائیلی فوج گزشتہ حملے میں مبینہ طور پر ملوث ایک فلسطینی کے خلاف آپریشن کر رہی تھی۔ اسرائیلی مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔ 25
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس مسئلے کے بارے میں بات کریں گے وہ ‘جگر پر چربی’ چڑھنا اور اس کا قدرتی علاج ہے۔ جگر پر چربی چڑھنے کی بیماری جگر کے خلیوں مزید پڑھیں
صدرایردوان کادورہ متحدہ عرب امارات صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے سفارتی مشیر انور گرگاش کی نظر میں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے سفارتی مشیر انور گرگاش نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان کا دورہ ابوظہبی دو طرفہ تعلقات میں نیا باب کھولنے کا باعث ہوگا۔ انور گرگاش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں صدر ایردوان کے آج سے شروقع مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔24
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آج فنّی و ثقافتی مرکز کے طور پر استعمال کیا جانے والا گیس خانہ عجائب گھر کسی زمانے میں حسن پاشا گیس خانہ کے نام سے استنبول کی روشنی اور ایندھن کی ضروریات کو پورا کرتا تھا؟ آئیے آپ کو حسن پاشا گیس خانے کی کہانی سناتے ہیں۔ مزید پڑھیں