تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اور اہم رہنما کا انتقال، پوری پارٹی سوگ میں مبتلا

خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی خیال زمان انتقال کر گئے ہیں۔ حاجی خیال زمان کی وفات پر مختلف شخصیات نے اظہارافسوس کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی رکن قومی اسمبلی حاجی خیال زمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو ٹویٹر پر اپنے مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب اردوان کی مبینہ توہین، ایک لاکھ سے زائد معاملات کی تفتیش کا آغاز

ترک حکام نے ایسے 1 لاکھ 60 ہزار معاملات کی تفتیش شروع کر دی ہے، جن میں صدر رجب طیب اردوان کی مبینہ توہین کی گئی۔ اس تفتیش کا آغاز 2014ء میں ہوا تھا، جب وہ ملکی صدر بنے تھے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق صدر رجب طیب ایردوآن کے بارے میں توہین مزید پڑھیں

ایرانی وفد کا دورہ پاکستان، ایرانی وزیر داخلہ کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات

ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد واحدی ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال ان کے پاکستانی ہم منصب شیخ رشید احمد نے کیا۔ ڈاکٹر واحدی کی آمد سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف کے گزشتہ ہفتے ملک کے دورے کے بعد ہوئی ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق مزید پڑھیں