جوبائیڈن اور پیوٹن کا یوکرین تنازع پر اہم ٹیلی فونک رابطہ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین پر ممکنہ حملے اور جنگ کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر گزشتہ روز اہم ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ خبررساں ادارے ‘اے پی’ کی شائع رپورٹ کے مطابق جو بائیڈن سے بات کرنے سے قبل روسی صدر نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فون مزید پڑھیں

اسلام آباد اور کوئٹہ کے معرکے میں ساری زور آزمائی دونوں کپتانوں کے درمیان

ہم تو سمجھ رہے تھے کہ یہ مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ہے، لیکن یہاں تو ساری زور آزمائی دونوں کپتانوں کے درمیان رہی، ایک اِن فارم اور ایک آؤٹ آف فارم کپتان کے مابین۔ ایک کپتان سیزن کا کامیاب ترین باؤلر ہے، بیٹنگ میں اس کا بلّا رنز اگل رہا مزید پڑھیں

یہ سمجھنا غلط ہے کہ دنیا سے کورونا کی وبا کا خاتم ہوگیا، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ یہ سمجھنا غلط ہے کہ دنیا سے کورونا کی وبا کا خاتم ہوگیا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان سومیا سوامی ناتھن کے مطابق یہ کہنا غلط ہے کہ وبا ختم ہو چکی، کورونا کا فوری ختم ہونا مزید پڑھیں

یورپ میں کسی نئی جنگ کا خطرہ محسوس کیا جا رہا ہے: اسٹالٹن برگ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ روس نے، یوکرائن کے اندر اور اطراف  میں فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے اور یورپ میں کسی نئی جنگ کا خطرہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ اسٹالٹن برگ نے دورہ رومانیہ کے دوران صدر کلاوس لوہانس  کے ہمراہ میخائل کوگالینسائنس فوجی بیس مزید پڑھیں

مڈوغاسکر، سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 120 تک جا جا پہنچی

مڈوغاسکر  کو اپنے زیر تسلط لینے والے  سائیکلون  سے   جانی نقصان 120 تک جا پہنچا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ رسک مینجمنٹ آفس (بی این جی آر سی) کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ سمندری طوفان کی بنا پر  انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کی وجہ سے مواصلاتی نیٹ ورک کام مزید پڑھیں

روس کسی بھی لمحہ یوکیرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکہ

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیوان کا کہنا ہے کہ روس چین کے سرمائی اولمپکس کی تکمیل سے قبل  ہی یوکیرین پر قبضہ کر سکتا ہے۔ جیک سولیوان نے وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران یوکیرین بحران کے حوالے سے تازہ پیش رفت پر اپنے جائزے پیش کیے۔ سلیوان نے بتایا  کہ وہ مزید پڑھیں

ماکرون ۔ الا سیسی ملاقات میں خطے اور لیبیا کی صورتحال پر غور

صدر مصر عبدالفتح لا سیسی نے فرانسیسی صدر امینول ماکرون  کے ساتھ لیبیا کی تازہ پیش رفت پر غور کیا۔ مصری ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں  واضح کیا گیا ہے کہ  الا سیسی نے بریسٹ شہر میں منعقدہ ون اوشیئن  سمٹ  میں شرکت کی غرض سے  دورہ فرانس کے دوران مزید پڑھیں

روس، مغربی ممالک کے حکام اور میڈیا یوکیرین کے گرد مصنوعی کشیدگی پیدا کر رہے ہیں

روس نے  ’کسی بھی لمحہ یوکیرین پر قبضہ کیا جا سکتا ہے‘ دعوی کے برخلاف  اپنے بیان میں کہا  ہے کہ مغربی ممالک کے عہدیدار اور میڈیا  یوکیرین کے اطراف میں مصنوعی  کشیدگی کو شہہ دینے کے لیے  ایک چال چل رہے ہیں۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ  بیان میں "روس کے مزید پڑھیں

یمن، معریب میں راکٹ کی گولی پھٹنے سے تین بچے جان بحق

یمن کے شہر معریب میں راکٹ کی گولی پھٹنے کے نتیجے میں تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ ایک آزاد غیر سرکاری تنظیم یمن ڈیمائننگ آبزرویٹری کی طرف سے ایک تحریری بیان میں ان لوگوں کی دستاویز کی گئی ہے جو نہ پھٹنے والی بارودی سرنگوں اور راکٹ کی گولیوں کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا مزید پڑھیں

ترک صدر 14 تا 15 فروری متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کے 24 نومبر 2021 کو ترکی کے دورے کے بعد صدر رجب طیب ایردوان 14تا15 فروری کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا جوابی دورہ کریں گے۔ صدر ایردوان اپنے دورے کے دوران ابوظہبی اور دبئی میں ملاقاتیں سر انجام دیں گے۔ جناب ایردوان  دبئی مزید پڑھیں