فلپائن میں دو مسلم قبائل کے درمیان جھڑپ، 9 افراد ہلاک

منیلا: فلپائن میں دو مسلم قبائل کے درمیان ہونے والی خونی جھڑپ میں 9 افراد ہلاک اور دس کے قریب شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صوبے ماگوئینڈانو میں ایک مسلم قبیلے کے سردار کے قافلے پر حریف قبیلے کے مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے مزید پڑھیں

انتہاپسند یہودیوں کا مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کر مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس: انتہا پسند یہودیوں کے مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کرمسلمانوں کے مقدس مقام مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق انتہا پسند یہودی مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کر مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے ہیں اوراپنی عبادت کرتے ہیں۔ انتہاپسند یہودی تنظیم کے ایک کارندے مزید پڑھیں

عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار بحرین میں اسرائیلی افسر تعینات

منامہ: بحرین نے اسرائیلی بحریہ کے اعلیٰ افسر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعیناتی خطے میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی افسر کو تعینات کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا: آسٹرا کا راکٹ کے ذریعے 4 سٹیلائٹس کو مدار میں لے جانے کا تجربہ ناکام

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا کی راکٹ لانچنگ کمپنی کا راکٹ کے ذریعے 4 سٹیلائٹس کو مدار میں لے جانے کا پہلا تجربہ ناکام ہوگیا جس سے چاروں سٹیلائٹس بھی ضائع ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے شہر فلوریڈا میں ایئرو اسپیس کمپنی ’’آسٹرا‘‘ کا پہلا سٹیلائٹس لانچنگ تجربہ ایلانا-41 مشن کیپ کینویرل مزید پڑھیں

اکثر پاکستانیوں میں کورونا کے خلاف مختصر عرصے کیلئے قوت مدافعت بڑھی ہے، ماہرین

اکثر پاکستانیوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خلاف مختصر عرصے کے لیے قوت مدافعت بڑھی ہے لیکن حال ہی میں سامنے آنے والا کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ ‘اسٹیلتھ اومیکرون (بی اے ٹو)’ اسکینڈے نیوین ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور جلد پاکستان بھی پہنچ جائے گا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو آخرکار دبوچ ہی لیا

جو کام کوئی نہیں کرتا وہ قلندرز کرتے ہیں اور اب تک کی ناقابلِ شکست ٹیم ملتان سلطانز کو بالآخر لاہور قلندرز نے ہی شکست دی۔ پہلے یا بعد میں کھیلنے سے جس ٹیم کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا تھا، اسے لاہور قلندرز نے آخرکار دبوچ ہی لیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے گزشتہ مزید پڑھیں

روس، یوکرین پر بیجنگ اولمپکس کے دوران بھی حملہ کرسکتا ہے، انٹونی بلنکن

امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس یوکرین کی سرحد پر مزید فوجی اکٹھی کر رہا ہے اور بیجنگ میں جاری سرمائی اولمپکس حملہ کر سکتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا کہ ہم ایک ایسی صورتحال سے دوچار ہیں مزید پڑھیں

خزانہ ڈویژن نے گورنر اسٹیٹ بینک کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات جاری کردیں

خزانہ ڈویژن نے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر باقر رضا کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات جاری کردیں، جس کے مطابق انہیں 25 لاکھ ماہانہ اور دیگر مراعات فراہم کی جارہی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کے سوال پر سینیٹ میں خزانہ ڈویژن کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں تمام مزید پڑھیں

اسپیس ایکس کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا راکٹ تیار کرلیا

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے دنیا کا سب سے بڑا راکٹ تیار کیا ہے جو جلد زمین کے مدار کی جانب بھیجا جائے گا۔ اسٹار شپ نامی اس راکٹ کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے دنیا کے امیر ترین شخص نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ وہ اس نئے راسٹ سسٹم کو مزید پڑھیں

نواز شریف کے دل کی شریانیں بہترین کام کر رہی ہیں، انہیں مزید کوئی خطرہ نہیں، میڈیکل بورڈ

پنجاب حکومت کے خصوصی میڈیکل بورڈ (ایس ایم بی) کے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کے دل کی شریانیں صحیح کام کر رہی ہیں۔ معاملے کی پیش رفت سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ ’بورڈ کی رائے ہے کہ نواز شریف کے دل کی دو شریانیں کورونری اور مزید پڑھیں