بلوچستان عوامی پارٹی اور ایم کیو ایم کا پی ٹی آئی کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ

حکومتی اتحادی جماعتوں بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اور ایم کیو ایم نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ باپ کے رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، اسپیکرصوبائی اسمبلی، اراکین سینیٹ، قومی اسمبلی اورصوبائی وزرا نے شرکت کی۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

برطانوی پولیس نے جلاوطن پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی

برطانیہ میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے پاکستانیوں کو برطانوی پولیس فورسز نے ان کی جانوں کو لاحق خطرات سے خبردار کیا ہے اور انہیں اپنا میل جول محدود رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ انکشافات برطانوی اخبار دی گارڈین میں رواں ہفتے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کے بھائی نااہل قرار ، وفاقی وزیر پر عوامی اجتماعات سے خطاب پر پابندی عائد

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر اور گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین کو نااہل قرار دےدیا اور وفاقی وزیر کو عوامی اجتماعات سے خطاب سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مختصر فیصلہ جاری کردیا ، جس میں مزید پڑھیں

ہندو انتہا پسندوں نے لتا منگیشکر کی میت پر شاہ رخ خان کی دعا پڑھ کر پھونکنے کو تھوکنے سے تشبیہ دیدی

بھارت کے ہندو انتہا پسندوں کو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو لتا منگیشکر کی میت پر دعا پڑھ کر پھونکنا پسند نہیں آیا اور اسے میت پر تھوکنے سے تشبیہ دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی کے شیوا جی پارک میں لتا منگیشکر کی آخری رسومات ادا کی گئیں جس میں شاہ رخ خان مزید پڑھیں

تصویری مناظر: آواز کی دیوی لتا منگیشکر کی آخری رسومات

بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر 92 سال کی عُمر میں ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں انتقال کرگئیں، جہاں وہ گزشتہ کئی روز سے کورونا وائرس اور نمونیا کی وجہ سے زیرِ علاج تھیں، گزشتہ روز سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں بالی ووڈ مزید پڑھیں