قطر اور امارات کے رہنماؤں کی بیجنگ اولمپکس کی تقریب کے دوران ملاقات

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے موقع پر سرکاری تقریب کے دوران متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایک سال قبل چار عرب ریاستوں کی جانب سے دوحہ کے ساتھ تنازع ختم کرنے مزید پڑھیں

ماہ جنوری میں 47 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا: نائب وزیر داخلہ اسماعیل چاتکلی

رواں سال جنوری میں  34 دہشتگردوں میں  سے  13 نے خود ہتھیار ڈال دیے جبکہ 47 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا  اور دہشت گردی کی 5 کارروائیوں کو روک دیا گیا۔ نائب وزیر داخلہ  اور  وزارت داخلہ کے ترجمان اسماعیل چاتکلی،   نے جنوری میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تازہ ترین اعداد مزید پڑھیں

یونانی سرحدوں پر غیر قانونی مہاجرین کی سردی سے ہلاکت پر تحقیقات ہونی چاہییں، ہورپی یونین

یورپی یونین  کے اندرونی امور کے کمیشن کی رکن یلوا جوہانسن نے کہا کہ ترکی-یونان سرحد پر 19 غیر قانونی تارکین وطن کی منجمد ہونے سے موت  واقع  ہونے کے معاملے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ یورپی یونین کے وزرائے انصاف اور داخلہ کی کونسل کے اجلاس کے بعدجوہانسن نے ایک سوال کہ "آپ نے یونانی مزید پڑھیں

یوکیرینی صدر زیلنسکی نے پوتن سے بلمشافہ بات چیت کی پیشکش قبول کر لی ہے، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ’’جناب  ولا دیمر پوتن اور زیلنسکی  کو یکجا کرنے کے  لیے ہم ایک اجلاس کرانے کے خواہاں ہیں،   جناب زیلنسکی نے اس معاملے پر اتفاق رائے کا اظہار کیا  ہے۔ ‘‘ ترک صدر نے دورہ یوکرین سے وطن واپسی پر طیارے میں  اکباری نمائندوں کے ایجنڈے کے مزید پڑھیں

جاپان۔ جنوبی کوریا کے درمیان میزائل تجربات کے مقابل باہمی تعاون پر اتفاق

جاپان اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ نے، شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے مقابل، قریبی تعاون کے موضوع پر اتفاق رائے کا اظہار کیا ہے۔ جاپان کے وزیر خارجہ ہایاشی یوشیماسا نے جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ کے ساتھ  پہلی دفعہ سرکاری ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات میں دونوں وزراء نے دو طرفہ مزید پڑھیں

تجزیہ 23

داعش دہشت گرد تنظیم  نے شام کی تحصیل خاصیکہ میں  ایک دوسرے دہشت گرد تنظیم پی کے کے / وائے پی جی کے زیر ِ کنٹرول  سینا جیل   پر ایک وسیع پیمانے کا حملہ کیا۔ سینکڑوں  انسانوں کے ہلاک ہونے والی  جھڑپوں کے بعد  ذہنوں میں  داعش کے خطرات کے دوبارہ سے جانبر ہونے   کے مزید پڑھیں

چلی میں وسیع پیمانے کی جنگلات کی آگ

چلی کے صوبے ٹیرا ڈیل فیوگو کے جنگلاتی علاقے میں لگی آگ نے 1235 ہیکٹر رقبے کو راکھ کے ڈھیروں میں بدل کر رکھ دیا۔ فیوگو ریاست کے جنگلاتی علاقے میں لگی آگ 25 جنوری سے جاری ہے۔ نیشنل فاریسٹری اتھارٹی کے اہلکار جان ریویلو نے کہا کہ دشوار گزار علاقے پودوں، گرے ہوئے درختوں مزید پڑھیں