اسلام آباد اور ملک کے دیگر حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہندو کش میں ریکٹل اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 9 بج کر 16 منٹ پر محسوس کیے گئے اور اس کا مرکز افغانستان تھا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نوازشریف کیلئے قومی صحت کارڈ جاری، 10 لاکھ روپے تک علاج کی سہولت
سابق وزیرِاعظم نواز شریف کو حکومت نے قومی صحت کارڈ جاری کر دیا ہے۔ اس کارڈ کے ذریعے مسلم لیگ ن کے قائد سالانہ 10 لاکھ روپے تک کا علاج کرا سکیں گے۔ محکمہ صحت حکام کا کہنا ہے کہ اس ہیلتھ کارڈ کے ذریعے نواز شریف بطور سربراہِ خاندان مزید ایک فرد کا علاج مزید پڑھیں
عدلیہ کو دھمکیاں دینے کا الزام، رانا ثناء کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کی جانب سے اعلیٰ عدلیہ کو دھمکیاں دینے پر پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ نے ان کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن عالیہ حمزہ کے وکیل وقار طور نے جمع کرائی۔ پٹیشن میں رانا ثنا اللہ کی نااہلی کی استدعا مزید پڑھیں
فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی قسمت کے ستارے گردش میں، راتوں رات 29 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان
دنیا کے امیر ترین شخص اور فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی قسمت کے ستارے گردش میں آگئے ہیں۔ صارفین کی تعداد میں کمی کے باعث ان کی کمپنی میٹا کو راتوں رات 29 ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ میٹا کمپنی کی جانب سے توقع سے کم آمدنی کے اعدادوشمار اور اٹھارہ مزید پڑھیں
محبت کی شادی کا ہولناک انجام، سسرالیوں نے دولہا کا عضو تناسل کاٹ دیا
ریاست کے موجودہ بحران نے اسٹیبلشمنٹ کی قومی سلامتی پالیسیوں پر سوالات کھڑے کردئیے urdu.nayadaur.tv
سپریم کورٹ: سابق اہلیہ کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا مقدمہ ہائیکورٹ واپس
سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر سابق اہلیہ کی نازیبا تصاویر اپ لوڈ کرنے والے ملزم شہزاد اشرف کی ضمانت کا مقدمہ لاہور ہائیکورٹ کو واپس بھجواتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ اس معاملے کا مذہبی پہلو دیکھ کر ملزم کی ضمانت مسترد کی گئی۔ لیکن سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تصاویر اپ لوڈ کرنے مزید پڑھیں
لاہور میں لڑکیوں کو موٹرسائیکل بٹھا کر خطرناک ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور پولیس نے شہر کی شاہراہوں پر مختلف لڑکیوں کو اپنی موٹر سائیکل پر پیچھے بٹھا کر خطرناک ون ویلنگ کرنے والے ملزم شاہنواز عرف ”چھوٹا بچہ” کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیل کے مطابق لاہور میں لڑکیوں کے ساتھ ون ویلنگ کرنے والا ٹک ٹاکر شاہنواز قانون کی گرفت میں آگیا۔ شاہنواز کا جرم مزید پڑھیں
بچوں پر جنسی حملوں کا کیس، لارڈ نذیر احمد کو ساڑھے پانچ سال قید کی سزا
برطانوی عدالت نے بچوں پر جنسی حملوں کے جرم میں لارڈ نذیر احمد کو ساڑھے پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے 1970ء کی دہائی میں کم عمر لڑکے اور لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی تھی۔ خیال رہے کہ لارڈ نذیر احمد آزاد کشمیر میں مزید پڑھیں
عمران خان فیل ہو چکے، اسٹیبلشمنٹ پیچھے ہٹے، ایسا سیاسی لیڈر لایا جائے تو دنیا کیساتھ بات کرسکے
سینئر صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ امریکا اور انڈیا کیساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے مضبوط سیاسی قیادت کی ضرورت ہے۔ نیشنل سیکیورٹی پالیسی کو خفیہ نہیں بلکہ دلیری کیساتھ باہر نکالا جائے۔ ایسا سیاسی لیڈر سامنے لے کر آئیں جو اس کو اپنی ملکیت بنائے۔ عوام اس کیساتھ ہوں اور وہ اسے اپنے مزید پڑھیں
شہباز شریف کا بلاول بھٹو کو فون، پیپلز پارٹی کی قیادت کو ظہرانے پر مدعو کرلیا
ن لیگ اور پی پی میں ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں، اپوزیشن کی دونوں بڑی پارٹیوں کا آپس میں رابطہ ہوا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ شہباز شریف اور بلاول مزید پڑھیں