صحت کارڈ حکومت پاکستان کا ہے، PTIپرچم پر پرنٹ نہیں ہوسکتا، سینیٹر سعدیہ عباسی

سینیٹر سعدیہ عباسی کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ حکومت پاکستان کے خزانے سے ہے تو پی ٹی آئی کے پرچم پر پرنٹ نہیں ہوسکتا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر سعدیہ عباسی نے کہاکہ صحت کارڈ پی ٹی آئی کے جھنڈے پر پرنٹ ہوا اور اس پر نیا پاکستان لکھا ہوا ہے۔ مسلم مزید پڑھیں

پیٹرول، بجلی، پانی سمیت سب کچھ مہنگا، پاکستان میں مہنگائی کی شرح دو سال کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی

موٹر فیول کی قیمت گذشتہ سال کی نسبت 36.22 فیصد بڑھ گئی۔ جوتے 24.47 فیصد، لانڈری 22 فیصد، ریڈی میڈ گارمنٹس 13 فیصد مہنگی ہوئی۔ ایک سال میں تفریحی سہولیات ہوٹل چارجز 13 فیصد بڑھ گئے، صحت 9.15 فیصد، تعلیم 3.17 فیصد مہنگی ہوئی۔ کوکنگ آئل 54.33 فیصد، گھی 47.4 فیصد مہنگا ہوا۔ دال مسور مزید پڑھیں

سال کے پہلے مہینے میں لاپتہ افراد کے مزید 34 کیسز درج ہوئے

اسلام آباد: سال 2022 کے پہلے مہینے جنوری میں جبری گمشدگیوں کے مزید 34 کیسز درج ہوئے۔ ملک میں لاپتہ افراد کے لئے قائم کئے گئے کمیشن کے جنوری کے مہینے کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں لاپتہ افراد کے 34 مزید کیسز کمیشن کے پاس درج ہوئے۔ کمیشن کے مطابق جنوری میں مزید پڑھیں

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر کا پریانکا چوپڑا سے تنازع، شہباز گل خبر سامنے لے آئے

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر فیاض شال کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ماضی میں انڈین اداکارہ پریانکا چوپڑہ سے جھگڑا ہو گیا تھا۔ شہباز گل نے انڈین میڈیا کی ایک خبر ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی دارفانی سے رخصت ہوگئے

نامور مرجع تقلید حضرت آیت اللہ صافی گلپایگانی 103 سال کی عمر میں داعی اجل کو لبیک فرما گئے۔حوزات علمیہ حضرت آیت الله العظمیٰ صافی گلپائیگانی قدس سرہ الشریف حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ اس عظیم اور عالی قدر مرجع کا افتخار آمیز کارنامہ اسلام اور تشیع مزید پڑھیں

تھرکول منصوبے کے بلاک ’ون‘ میں پاکستان کی سب سے بڑی کوئلے کی کان دریافت

پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا حصہ تھرکول منصوبے کے بلاک ’ون‘ کی انتظامیہ نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے 145میٹر کھدائی مکمل کی اور کوئلہ نکل آیا۔ تھرکول بلاک ون سائٹ پر پاکستانی انتظامیہ اور چین کے ماہرین نے اس سنگ میل پر جشن منایا۔ بلاک ون کے ماہرین کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں