امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت نہیں روکے گا۔ وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا کہ امریکہ کو سعودی عرب کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحفظات ہیں تاہم سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا معاملہ فی الوقت ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔ وائٹ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
احتیاج مند افغانوں کو امداد کی فراہمی عالمی برادری کی ذمہ داری ہے، عمران خان
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوی الفور انسانی امداد کی فراہمی کو ممکن بنائے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ افغان شہریوں کو فوری امداد فراہم کرنا عالمی برادری مزید پڑھیں
پولینڈ میں کورونا سے جانی نقصان دوسری جنگ عظیم کے نقصان سے بھی تجاوز کر گیا
پولینڈ میں کورونا کی وبا سے مرنے والوں کی تعداد دوسری عالمی جنگ کے بعد ملک میں سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔ پولینڈ کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ گزشتہ روز ملک میں کووِڈ 19 سے 248 افراد ہلاک ہوئے، اور وبا کے آغاز سے اب تک ایک لاکھ 3 ہزار سے زائد مزید پڑھیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں عوام کل "پارلیمانی قبل از وقت انتخابات” کے لیے پولنگ میں حصہ لیں گے۔ شمالی قبرصی ترج جمہوریہ جہاں آخری پارلیمانی الیکشن 7 جنوری 2018 کو ہوئے تھے، عوام 4 سال بعد ہونے والے قبل از وقت انتخابات میں ووٹ دیں گے۔ 2 لاکھ 3 ہزار 792 رجسٹرڈ رائے دہندگان مزید پڑھیں
شمالی عراق میں ترک فوج کی کاروائی، تین دہشت گرد ہلاک
شمالی عراق کے آواشین علاقے میں پی کے کے دہشت گرد تنظیم کے تین کارندوں کو بے بس کر دیا گیا۔ وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترک مسلح افواج اور قومی خفیہ سروس کی مشترکہ کاروائیوں کے نتیجے میں شمالی عراق میں واقع آواشین علاقے میں عسکری آپریشن کیا گیا۔ بیان مزید پڑھیں
نیٹو، بلغاریہ اور رومانیہ میں اتحادی افواج کے نے روس کی درخواست کو ٹھکرا دیا
نیٹو، بلغاریہ اور رومانیہ میں اتحادی افواج کے نے روس کی درخواست کو ٹھکرا دیا، جو اڈوں کو بند کرنا چاہتا تھا۔ نیٹو کی ترجمان اونا لونگ گیسچو نے روسی وزارت خارجہ کی طرف سے ایجنڈے میں لائی گئی درخواست کے بارے میں بیان دیا۔ لونگیسچو نے کہا کہ”نیٹو بشمول اتحاد کے مشرقی حصے میں مزید پڑھیں
ایران نے 9 سال کے بچوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کی اجازت دے دی
ایرانی وزارت صحت نے 9 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا وائرس ویکسین لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن سے بات کرتے ہوئے تہران کے گورنر محسن منصوری نے کہا کہ نیشنل بورڈ آف فائٹ اگینسٹ کورونا کے فیصلے کے ساتھ ویکسینیشن کی عمر 12 سے کم مزید پڑھیں
پی ٹی آئی قیادت نے الزامات کا جواب دینے کی بجائے احمد جواد کو پارٹی سے نکال دیا
حکمران جماعت تحریک انصاف نے اپنے سینئر رہنما احمد جواد کے الزامات کا جواب دینے کی بجائے انھیں ڈسپلن کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے پارٹی سے ہی نکال دیا ہے۔ خیال رہے کہ احمد جواد نے پی ٹی آئی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان وزیراعظم مزید پڑھیں
انڈیا نے ‘ہندوفوبیا’ کو بھی تسلیم کرنے کا مطالبہ کردیا
انڈیا نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ ہندو، بودھ اور سکھ فوبیا کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔ فوبیا کو صرف تین ابراہیمی مذاہب یعنی اسلام، مسیحیت اور یہودیت تک محدود نہ کیا جائے۔ یہ مطالبہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ میں بھارت کے سفیر ٹی ایس تریمورتی مزید پڑھیں
چلی اور پاکستان کے حالات اور پالیسیوں میں مماثلت، بغاوت کے آثار یہاں بھی نظر آنا شروع
عمار علی جان نے کہا ہے کہ منی بجٹ یا سٹیٹ بینک کا بل اسی سوچ کی عکاسی کرتا ہے جس کیخلاف چلی میں بغاوت کی گئی۔ پاکستان میں بھی اب اسی بغاوت کے آثار نظر آنا شروع ہو چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فری مارکیٹ اکانومی کا تجربہ سب سے پہلے چلی مزید پڑھیں