کورونا، جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ اور دہشت گردی کا سامنا دنیا بھر کو کرنا پڑ رہا ہے، پاکستان

پاکستان نے بڑی طاقتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی دشمنی، نئے اور پرانے تنازعات اور ہتھیاروں کی نئی دوڑ سے خبردار کرتے ہوئے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ اس کے لیے خود کو تیار کرے۔ پاکستان نے مذکورہ مسئلے کی نشاندہی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے سال کے پہلے اجلاس میں مزید پڑھیں

عالمی طاقتوں کا ایران کے ساتھ دوبارہ مذکرات بحال کرنے پر زور

برلن میں ہونے والی ملاقات کے بعد امریکی سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن اور یورپی اتحادیوں نے زور دیا کیا کہ ایرانی جوہری معاہدے کو بحال کرنا اب بھی ممکن ہے لیکن ‘وقت نکل رہا ہے’۔ انٹونی بلنکن نے صحافیوں کو بتایا کہ ایران کے ساتھ 2015 کے معاہدے کو محفوظ رکھنے کے لیے ویانا میں مزید پڑھیں

کورونا، جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ اور دہشت گردی کا سامنا دنیا بھر کو کرنا پڑ رہا ہے، پاکستان

پاکستان نے بڑی طاقتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی دشمنی، نئے اور پرانے تنازعات اور ہتھیاروں کی نئی دوڑ سے خبردار کرتے ہوئے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ اس کے لیے خود کو تیار کرے۔ پاکستان نے مذکورہ مسئلے کی نشاندہی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے سال کے پہلے اجلاس میں مزید پڑھیں

ترکی میں روزگار میں 2.7 ملین کا اضافہ ہوا ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی میں اقتصادی ترقی اور برآمدات کے ریکارڈ کے علاوہ، کورونا وائرس کی وبا سے پہلے کے مقابلے میں روزگار میں 2.7 ملین کا اضافہ ہوا ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول کے قصر واحدین  میں تاجروں کی ایسوسی ایشن کے صدر محمود عاصمہ لی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز مزید پڑھیں

کچی آبادی کی زمین دولت بنانے کیلئے استعمال نہیں کی جاسکتی، سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے اراضی کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ کچی آبادیوں کی زمین کو ذاتی دولت بنانے کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا کہ کسی طرح زمین پر قبضہ کر کے اسے کرائے پر دے دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ یہ مزید پڑھیں

لاہور دھماکے میں شہریوں کی بے حسی، زخمیوں کو تڑپتا چھوڑ کر پرائز بانڈ اور پیسے لوٹتے رہے

سانحہ مری میں مقامی لوگوں کی بے حسی کے بعد لاہور انارکلی بم دھماکے میں بھی بے حسی کا واقعہ پیش آیا جس میں لوگ دھماکے کے بعد لوٹ مار میں مصروف رہے۔ دھماکے کے بعد منظر عام پر آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند شہریوں نے لوٹ مار شروع کر مزید پڑھیں

عمرکوٹ: خستہ حال سکول کی دیوار گرگئی، 2 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق

صوبہ سندھ کے ضلع عمر کوٹ کے گاؤں چھور میں پرائمری سکول کی دیوار گرنے سے دو بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں میں 13 سالہ محب ولد علی نوہری اور 12 سالہ راجیش ولد گومن بھیل شامل ہیں۔ گاؤں کے لوگ بچوں کی لاشیں ڈھونڈنے کے لئے مزید پڑھیں

کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود حکومتی ایم این اے کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت

کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود پی ٹی آئی ایم این اے کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بونیر سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر اکبر خان کا گزشتہ بدھ کو کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد ڈاکٹرز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن اور پارليمانی کمیٹی نے ان کی بطور جج تعیناتی کی سفارش کی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ کے ریکارڈ کے مطابق 1966ء میں پیدا ہونیوالی جسٹس عائشہ اے ملک نے اپنی بنیادی تعلیم پیرس اور مزید پڑھیں