اساتذہ یونینز کا سب سے بڑا مسئلہ داخلی انتشار اور تقسیم ہے: خلیل الرحمٰن خٹک

خلیل الرحمٰن خٹک درس و تدریس کے شعبے سے 1985 میں منسلک ہوئے اور ایک طویل عرصہ اساتذہ یونین میں اپنی خدمات سرانجام دیں اور پھر یونین کے صدر بھی رہے۔ ان کے شاگرد طب، دفاع، انجینرنگ، مذہبی اداروں اور دیگر بہت سارے شعبوں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہیں۔  ریٹائرمنٹ کے بعد بھی وہ مزید پڑھیں

کیپیٹل ہل حملے کے ریکارڈ کی ریلیز کو روکنے کیلئے ٹرمپ کی درخواست مسترد

امریکا کی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاؤس کے ریکارڈ کی ریلیز کو روکنے کی درخواست کو مسترد کردیا جس میں ڈیموکریٹک کی زیر قیادت کانگریس پینل کی جانب سے گزشتہ سال کیپیٹل پر ان کے حامیوں کے ایک ہجوم کے ذریعے ہونے والے مہلک حملے کی تحقیقات کرنے مزید پڑھیں

حوثی باغیوں نے ابوظہبی اور دبئی کے اہداف پر ڈرونز سے میزائل فائر کئے، سعودی سفیر

امریکا میں متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ نے کہا کہ حوثی باغیوں نے ابوظہبی پر حملے میں کروز اور بیلسٹک میزائلوں کے ساتھ ساتھ ڈرونز کا استعمال کیا جس میں تین افراد ہلاک ہوئے۔ خبر رساں ادارے العریبیہ کے مطابق 17 جنوری کو یمن کے حوثی باغیوں نے ابوظہبی اور دبئی کے اہداف مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ کے قطر میں مذاکرات جاری

ترکی کی  کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ  نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اپنے سرکاری رابطوں کے دائرہ کار میں قطر کونسل کے اسپیکر حسن بن عبداللہ الغنیم سے ملاقات کی ہے۔ قطر کی سرکاری ایجنسی کیو این اے کی خبر کے مطابق مصطفیٰ شَن توپ   – غنیم  ملاقات کے دوران دونوں مزید پڑھیں

ترکی کی طرف سے مذمت: جبری بے دخلی بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کے منافی ہے

ترکی نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے محلّے شیخ جرّاح کے رہائشی صالحیہ کنبے کو زبردستی اس کے گھر سے نکالے جانے کی مذمت کی ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ شیخ جرّاح سمیت مقبوضہ فلسطینی زمین میں انسانوں کو گھروں سے بے دخل کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی قانون اور انسانی مزید پڑھیں

ترکی: شاخِ زیتون علاقے میں 6 ہزار 370 دہشت گرد غیر فعال بنائے جا چکے ہیں

ترک مسلح افواج نے، شام کے ‘شاخِ زیتون آپریشن’ علاقے میں 20 جنوری 2018 سے اب تک 6 ہزار 370 دہشت گرد غیر فعال بنائے ہیں۔ ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "ترک مسلح افواج نے ملک کے جنوب میں دہشت گردی کوریڈور کے مذموم منصوبے کو منتشر کرنے مزید پڑھیں

بِٹکوائن کے دیار السلواڈور سے ترکی کو سلام: صدر بُوکیلے

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکی کا دورہ کرنے والے السلواڈور کے صدر نائب بُوکیلے نے ٹویٹر سے ترکی سے متعلق پیغام شئیر کیا ہے۔ پیغام میں بُوکیلے نے "سب سے پہلے تو Bitcoin# کے دیار سے السلواڈور سے ترکی کو سلام ” کے الفاظ استعمال کئے ہیں۔ اس ٹویٹ کو مختصر مدت میں مزید پڑھیں