ایران نے روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں اہم سمجھوتے طے کرنے کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ ہم مستقبل قریب میں ان سمجھوتوں کے ثمرات حاصل کرنا شروع کر دیں گے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے لئے جاری کردہ بیان میں ایران کے وزیر پیٹرولیم جواد اوجی نے ماسکو میں اپنے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جنوبی افریقہ میں کووِڈ۔19 ویکسین کی فیکٹری کھُل گئی
جنوبی افریقہ میں کووِڈ۔19 ویکسین کی فیکٹری کھُل گئی ہے۔ مذکورہ فیکٹری، جنوبی افریقہ کی پیدائش امریکی کاروباری شخصیت، پیٹرک سون شیونگ نے لگائی ہے۔ کیپ ٹاون میں قائم کی گئی فیکٹری کی افتتاحی تقریب میں صدر سائرل رامافوسا سمیت کثیر تعداد میں اعلیٰ حکا نے شرکت کی۔ فیکٹری کا ہدف 2025 تک ویکسین کی ایک بلین مزید پڑھیں
شمالی کوریا کے میزائل تجربات جاری رکھنے کا عندیہ
شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ وہ امریکہ کے خلاف اپنی دفاعی صلاحیتوں میں بہتری کی خاطر تعطل شدہ اپنی تمام تر عسکری سرگرمیوں کو بحال کرنے پر غور کر رہا ہے۔ ناقدین کے مطابق، پیونگ یانگ کی طرف سے یہ اشارہ جوہری ہتھیاروں اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کے مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 21
بنی نوع انسان کے زمین پر آنے کے پہلے ہی لمحے سے دنیا نامعلوم واقعات سے بھری ہوئی تھی۔ کسی جنگلی جانور سے ڈرنا ایسا نہیں تھا جیسا کہ آسمانی بجلی یا سورج گرہن سے ڈرنا۔ ایک میں، یہ ٹھوس، دکھائی دینے والی چیز تھی جو لوگوں کو خوفزدہ کرتی تھی، اور دوسری میں، وہ مزید پڑھیں
میری نواز شریف سے ملاقات ہوئی، وہ کرونا کے بعد آپریشن کروا کر واپس آئیں گے، سہیل وڑائچ
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے جنوری یا فروری میں واپس آنے کا امکان نہیں ، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق جیو کے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میری نواز شریف سے مزید پڑھیں
سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی نئی قیمتیں جاری کردیں، کتنا اضافہ ہوا؟
پاک سوزوکی نے منی بجٹ کے بعد اپنی گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ سوزوکی کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ڈیٹھ لاکھ روپے تک کا اضافہ کیا ہے۔ ترجمان پاک سوزوکی کے مطابق گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ منی بجٹ میں گاڑیوں پر ٹیکسز بڑھانے کی وجہ سے ہوا ہے۔ مزید پڑھیں
ایس ایچ او بننے کیلئے بی اے کی ڈگری لازم
حکومت نےفوجداری قوانین میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ان کی منظوری دیدی ہے۔ اب تھانیدار بننے کیلئے بیچلر کی ڈگری لازم ہوگی۔ ذرائع کے مطابق فوجداری قوانین میں ترامیم آئندہ ہفتے منظوری کے لئے وفاقی کابینہ میں پیش کئے جانے کا امکان ہے، اس کے مزید پڑھیں
خبردار!سیاح مری نہ جائیں، برفانی طوفان کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
سیاحتی مقام مری میں دوبارہ شدید برفانی طوفان آنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے سیاحوں کیلئے خطرناک الرٹ جاری کرتے ہوئے انھیں وہاں نہ جانے کی سختی سے ہدایات کر دی گئی ہیں۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ بروز ہفتہ مورخہ 22 مزید پڑھیں
جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع نہ ہوئی تو پاکستان کا اگلا آرمی چیف کون ہوگا؟
نومبر 2022 میں وزیراعظم عمران خان کچھ اہم فیصلے لیتے ہوئے پاکستان کے اگلے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کا انتخاب کریں گے۔ اگر موجودہ فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں کی گئی تو نئے سی او اے ایس اور سی جے سی ایس سی مزید پڑھیں
پاکستان کے جغرافیائی معاشی محور کی تذویراتی حدود: شفقنا خصوصی تجزیہ
@2021 – All Right Reserved. Designed