لاہور کے مشہور انارکلی بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 22 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔ لاہور پولیس کے جاری کردہ بیان میں ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت سلنڈر دھماکا بتائی گئی تاہم بعد میں لاہور پولیس کے ترجمان رانا عارف مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کورونا ویکسینیشن کے بعد ضروری نہیں کہ مضر اثرات کا ہی سامنا ہو، تحقیق
متعدد افراد کا خیال ہے کہ جب کووڈ 19 ویکسینیشن کے بعد کسی قسم کے مضر اثر کا سامنا ہوتا ہے تو یہ نشانی ہوتی ہے کہ ویکسین کام کررہی ہے۔ مگر جب ویکسینیشن کے بعد کسی قسم کا مضر اثر نظر نہ آئے تو کچھ لوگوں کو لگ سکتا ہے کہ ویکسین کام نہیں مزید پڑھیں
کیا اترپردیش کے انتخابات بی جے پی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گے؟
انڈین ریاست اتر پردیش میں اہم اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی حکومت میں شامل بڑے لیڈر پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت میں شامل ان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بی جے پی حکومت کسانوں اور پسماندہ ذات کے لوگوں کو نظر انداز کر رہی ہے۔ ایک کے مزید پڑھیں
پاکستان کے جغرافیائی معاشی محور کی تذویراتی حدود: شفقنا خصوصی تجزیہ
حالیہ ہفتوں میں، پاکستان نے اپنی خارجہ پالیسی کو زمینی و جغرافیائی سیاست سے زمینی معاشی سیاست کی طرف موڑنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس حقیقت کے بعد کے دنیا کی بڑی طاقتوں کے مابین تزویراتی مقابلے سے دنیا کا امن مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی صدر پوتین اور صدر زیلنسکی کی ترکی دعوت کا روس کی جانب سے خیر مقدم
صدر رجب طیب ایردوان کی جانب سے روس اور یوکرین کے درمیان مسائل کے حل کے لیے روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور یوکرائنی صدر ولادیمیر زیلنسکی کوترکی میں دعوت کا روس میں خیر مقدم کیا گیا ہے۔ روسی صدارتی محل (کریملن) کے ترجمان دمتری پیسکوف نے صحافی کے سوال کا جواب دیا کہ صدر مزید پڑھیں
ہم، صدر پوتن سے 'پُر امن راستے' کی اپیل کرتے ہیں: بلنکن
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے دورہ یوکرائن کی مصروفیات کے دوران روس کے صدر ولادی میر پوتن سے ‘ پُر امن راستے’ کے انتخاب کی اپیل کی ہے۔ انتھونی کا، جنیوا میں اپنے روسی ہم منصب سرگے لاوروف کے ساتھ متوقع مذاکرات سے دو روز قبل، دورہ یوکرائن توجہ کا مرکز بنا ہے۔ مزید پڑھیں
عراق:پارلیمانی نائب اسپیکر کے دفتر پر بم حملہ
عراقی پارلیمانی نائب اسپیکر شاہوان عبداللہ کے کرکوک میں واقع دفتر پر بم حملہ کیا گیا ہے۔ کرکوک پولیس کے ترجمان عامر نوری کے مطابق، بعض نا معلوم افراد نے شاہوان عبداللہ کے دفترپر دستی بموں سے حملہ کیا ۔ اس حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان تو نہیں ہوا البتہ دفتر کو نقصان پہنچا ہے مزید پڑھیں
روس۔یوکرین کشیدگی،چار رکنی ٹیلیفونک اجلاس کا انعقاد
یورپی یونین،امریکہ،نیٹو اور یورپی سلامتی و تعاون تظیم کے سربراہوں نے یوکرینی سرحد پر روسی فوج کے اجتماع اور یورپی سلامتی پر چار رکنی رابطہ اجلاس میں شرکت کی ۔ اس ٹیلیفون رابطے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ،یورپی کارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسی کے نمائندہ جوزف بوریل،نیٹو سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ اور مزید پڑھیں
خان صاحب آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ ایک دو ماہ میں کرسکتے ہیں، اسلام آباد میں خبریں زیر گردش
سینئر صحافی انصار عباسی نے کہا ہے کہ یہ غیر تصدیق شدہ خبریں اسلام آباد میں گردش کر رہی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کے متعلق فیصلہ ایک دو ماہ میں کرسکتے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں لکھے گئے اپنے کالم میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ یہ مزید پڑھیں
بیان حلفی کیس میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی۔ تاہم عدالت نے کیس میں نامزد جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن، سینیئر صحافی انصار عباسی اور عامر غوری کے خلاف فرد جرم عائد نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں