سرینا عیسیٰ کا وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور شہزاد اکبر کیخلاف کارروائی کیلئے نیب کو خط

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے چیئرمنین نیب اور پراسیکیوٹر کو خط لکھ کر وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم، شہزاد اکبر اور دیگر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ سرینا عیسیٰ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے مزید پڑھیں

سانحہ مری کی رپورٹ پیش، وزیراعلیٰ پنجاب نے کئی افسران کو معطل کر دیا

سانحہ مری کی تحقیقاتی ٹیم نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو رپورٹ پیش کردی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھاکہ کمیٹی کی سفارشات پر 15 افسران کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے اور انکوائری رپورٹ میں غلفت اور کوتاہی کی نشاندہی کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ متعلقہ حکام اپنے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ نے لائیو پروگرام میں عمران خان کو ‘پاگل’ کہہ دیا، علی محمد خان بھڑک اٹھے، معافی مانگنے کا مطالبہ

سماء ٹیلی وژن کے پروگرام ”ندیم ملک لائیو” میں لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو ‘پاگل’ کہنے پر علی محمد خان نے شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ گذشتہ روز سماء ٹی وی پر نشر ہونے والے اس پروگرام میں مسلم لیگ مزید پڑھیں

‘بغیر پریس کے پریس کانفرنس’: مری سانحے پر عثمان بزدار کا ریکارڈ پیغام چلا دیا گیا

سانحہ مری پر وزیراعلیٰ کی پریس کانفرنس منسوخ کرنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ریکارڈ پیغام پریس کانفرنس بنا کر چلا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ مری کی تحقیقاتی ٹیم نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو رپورٹ پیش کردی۔ اس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کا ریکارڈ پیغام چلا دیا گیا جس مزید پڑھیں

‘جھوٹی خبر’ چلانے پر وقار ذکا کی جانب سے دنیا نیوز کو قانونی نوٹس جاری

وقار ذکا نے ‘جھوٹی خبر’ چلانے پر ٹیلی وژن چینل دنیا نیوز کو قانونی نوٹس بھیجتے ہوئے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان سے غیر مشروط معافی مانگی جائے۔ لیگل فرم صدیقی اینڈ رضا کی جانب سے دنیا نیوز کی انتظامیہ کو بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ہمارے موکل کیخلاف مزید پڑھیں

احتسابی عمل میں ناکامی، شہزاد اکبر سے وزیراعظم ناراض، متبادل کیلئے تلاش شروع، کئی افراد کے انٹرویوز کرلئے

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں جاری احتساب کےعمل پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے مشیر احتساب شہزاد اکبر کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا ہے۔ خبریں ہیں کہ وزیراعظم شہزاد اکبر کی کارکردگی سے مطمئن نہيں ہیں۔ انہوں نے حالیہ اجلاس  میں ملک میں جاری احتساب کے عمل پر سخت مزید پڑھیں