حوثی باغیوں کے ڈرون حملے امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حوثی باغیوں کے ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملے امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ دفتر خارجہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اپنے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود مزید پڑھیں

اومیکرون کیلئے کورونا ویکسینز کے نئے ورژن کو تیار کرنے کی ضرورت ہے، تحقیق

کووڈ ویکسین کی 4 خوراکیں بھی کورونا کی قسم اومیکرون سے بیماری سے بچانے مین مددگار ثابت نہیں ہوتیں۔ یہ بات اسرائیل میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق کے حتمی نتائج تو ابھی تک جاری نہیں ہوئے مگر اس میں شامل ماہرین نے بتایا کہ اگرچہ ویکسین (موڈرنا یا فائزر) کی مزید پڑھیں

محمد حسنین کا بگ بیش لیگ میں باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

نوجوان پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا بگ بیش لیگ(بی بی ایل) میں باؤلنگ ایکشن مشکوک رپورٹ ہو گیا ہے اور اب ان کے ایکشن کا لاہور میں ٹیسٹ ہو گا۔ حیدرآباد میں پیدا ہونے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر نے بگ بیش لیگ میں یادگار ڈیبیو کرتے ہوئے پہلے ہی اوور میں تین وکٹیں لیتے مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں اب نمبر محفوظ کئے بغیر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے

لندن: واٹس ایپ پر بات اور پیغامات کے لیے ضروری ہے کہ پہلے فون بک میں مطلوبہ نمبر محفوظ کیا جائے۔ پھر واٹس ایپ اس نمبر سے جڑنے کے بعد ہی پیغام یا فون کی اجازت دیتا ہے۔ لیکن ہم سارے نمبر محفوظ نہیں کرنا چاہتے۔ پھر دوسری جانب نمبر محفوظ کرنے اور اسے واٹس مزید پڑھیں

مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا

  اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کی کارکردگی بری نہیں، کارکردگی ہے ہی نہیں، مہنگائی، بے روزگاری، مری سانحہ اورکس کس پر بات کریں۔ انہوں نے کہا کہ آپ کے اپنے ایم این ایز اور ایم پی ایز اپنی قیادت کے خلاف بات کرتے مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں بم دھماکہ:4 فرانسیسی فوجی شدید زخمی

شمالی برکینا فاسو میں ایک گزر گاہ پر دستی ساختہ بم پھٹنے سے چار فرانسیسی فوجی شدید زخمی ہو گئے۔ فرانسیسی جنرل پیڈ کوراٹرز کے مطابق، گزشتہ شام فرانسیسی  فوجیوں کی ایک گاڑی  اپنی گزر گاہ پر نصب  دستی بم  پر سے گزرنے کے بعد تباہ ہو گئی۔ اس دھماکے میں چار فرانسیسی فوجی شدید زخمی مزید پڑھیں

شہباز شریف کورونا وائرس میں مبتلا

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔ اس بات کی اطلاع مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا کو دی۔ انہوں نے بتایا کہ شہباز شریف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مزید پڑھیں

کیا نواز شریف کی تصویر والا ٹرک واقعی چوری کا تھا؟

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے والد کی پینٹنگ والے ٹرک کی تصویر ٹویٹ کی تھی۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پر کہا جانے لگا تھا کہ یہ ٹرک چوری کا ہے۔ گذشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا اظہر مشوانی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں