کورونا وبا کے دوران 10 امیر ترین افراد کی دولت دوگنی ہوگئی، آکسفیم انٹرنیشنل

واشنگٹن: آکسفیم انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق کورونا وبا کے دوران 10 امیر ترین افراد کی دولت دوگنی ہو گئی ہے، عدم مساوات ایک اہم وجہ قرار جس کے باعث دنیا میں یومیہ 21 ہزار 300 افراد ہلاک ہوئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ میں آکسفیم انٹرنیشنل کے حوالے سے کہا گیا کہ ’ہم بے مثال تشویش مزید پڑھیں

فائیو جی ٹیکنالوجی فضائی آمدو رفت کےلیے نقصان دہ ہے

امریکی فضائی کمپنیوں نے فائیو جی ٹیکنالوجی کو فضائی آپریشن کے لیے  نقصان دہ قراردےدیا ہے۔ امریکی فضائی کمپنیوں کے سربراہان نے ایک خط میں مطالبہ کیا ہے  کہ وفاقی انتظامیہ برائے شہری ہوا بازی کی ہدایت کےمطابق، فائیو جی ٹیکنالوجی کو ہوائی اڈوں کے رن ویز سے 2میل دو ر تک محدودرکھاجائے۔ خط کے متن مزید پڑھیں

کینیڈ نے بھی فائزر کی کورونا دوائی کے استعمال کی اجازت دے دی

کینیڈا کی وفاقی وزارت صحت نے فائزر کی تیار کردہ گولی کو کورونا کے مریضوں کے لیے استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "پاکسلووڈ” نامی دوا ملک میں کووڈ-19 کے خلاف استعمال کے لیے منظور شدہ پہلی نسخے کی دوا ہے۔ بیان مزید پڑھیں

ترکی: ترابزون اور ریزے سے 12 ممالک کو سامن مچھلی کی برآمد

سال 2021 میں ترکی کے اضلاع ترابزون اور ریزے کی فرموں نے 12 ممالک کو 6 ہزار 776 ٹن ترک سامن مچھلی برآمد کی ہے۔ مشرقی بحیرہ اسود برآمداتی یونین کے جاری کردہ بیان کے مطابق بیرونِ ملک منڈیوں میں ترک سامن مارکہ کے ساتھ فروخت ہونے والی سامن مچھلی کی برآمد پوری رفتار سے جاری ہے۔ بیان کے مزید پڑھیں

پامک قلعے میں برفباری تلے تھرمل پول میں تیراکی

پاموک قلعے  میں سیاح برف نیچے تھرمل پول  سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل پاموک قلعے  جو اپنے  کیلشیم چبوتروں  کی وجہ سے  مشہور ہے،شدید  برفباری نے  اپنے سیاحوں کو  ایک ہی وقت میں دو سفیداشیاء  سے لطف مزید پڑھیں

میں روس کے یوکرائن پر قبضے کے احتمال کو حقیقی نہیں سمجھتا: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ میں روس کے یوکرائن پر قبضے کے احتمال کو حقیقی نہیں سمجھتا۔ دورہ البانیہ کے اختتام پر اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چیت میں صدر ایردوان نے روس۔یوکرائن کشیدگی کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں روس کے یوکرائن پر قبضے کو ایک مزید پڑھیں

بھارت میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ بچوں کو کورونا نے یتیم بنا ڈالا

کورونا وائرس کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہندوستان میں اس وبا کی وجہ سے تقریباًڈیڑہ لاکھ بچے اپنے والدین سے محروم ہو گئے ہیں۔ ملکی پریس میں شائع والی خبروں کے مطابق، بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے انڈین نیشنل کمیشن نے کووڈ-19 کی وبا میں مزید پڑھیں

روس، ایران اور چین مشترکہ جنگی مشقیں کر رہے ہیں

روس، ایران اور چین خلیج بصرہ کے جوار میں مشترکہ جنگی مشقیں کریں گے۔ روسی فوج کے پیسیفک بحری بیڑے کے جاری کردہ بیان کے مطابق گائیڈڈ میزائل کروزر’واریاگ’، اینٹی آبدوز بحری جہاز ‘ایڈمرل ٹرائبٹس’ اور بحری ٹینکر ‘بورس بٹوما’ پر مشتمل بٹالین ایران کی ‘چابہار بندرگاہ’ پر لنگر انداز ہو گئی ہے۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں

الیکشن ہو بھی جائے تو سلیکشن کرنی پڑتی ہے، آفر کی افواہوں سے معاملہ ٹھنڈا ہونے کا امکان پیدا ہو گیا

رضا رومی نے کہا ہے کہ یہ تلخ زمینی حقائق ہیں کہ الیکشن ہو بھی جائے تو سلیکشن کرنی پڑتی ہے۔ 1970ء کے الیکشن کے بعد پاکستانی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ پاور شیئرنگ نہ ہوئی ہو۔ یہی وجہ ہے کہ آفر دینے کی جو افواہیں گردش کر رہی ہیں، اس سے معاملہ مزید پڑھیں