بحیرہ اسود میں قدرتی گیس پر کام جاری ہے : صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے کاموں کے دوران، 2022 میں تمام کنوؤں میں پیداوار سے  قبل  تکمیل کی کارروائیاں کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے، ہم یہ کام 2023 تک مکمل کر لیں گے۔ البانیہ کے دورے کے اختتام پر صحافیوں کے سوالوں مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول 21

اناطولیہ ایک قدیم جغرافیہ ہے جس نے ہر دور میں تہذیبوں کی میزبانی کی ہے۔’ اس کہاوت کی بہترین وضاحت کرنے والی جگہ اناطولیہ تہذیبوں کا میوزیم ہے… جب بھی اناطولیہ کا ذکر ہوتا ہے تو اس کا آغاز اس پہلے جملے سے ہوتا ہے۔ جب آپ اناطولیہ تہذیبوں کے عجائب گھر میں آتے ہیں، مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کا اماراتی ہم منصب سے رابطہ،واقعہ ابوظبی پر اظہار تعزیت

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ زائد النہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔  امور خارجہ کے مطابق، اس بات چیت میں وزیر خارجہ نے مولود چاوش اولو  نے گزشتہ روز ابوظبی میں ہوئے حملے میں ہلاک شدگان  اور زخمیوں کے لیے دلی تعزیت  کا اظہار کیا مزید پڑھیں

یو اے ای پر حملوں میں ایرانی ساختہ بیلسٹک میزائل استعمال کیے گئے، ترجمان حوثی

یمن میں حوثیوں نے اعلان کیا کہ انہوں نے ابوظہبی کے خلاف کل کے حملے میں ایرانی ساختہ قدس ۔2 اور ذوالفقار بیلسٹک میزائل اور ایک مسلح ڈراؤن  کا استعمال کیا ہے۔ حوثیوں کے فوجی ترجمان یحییٰ سیری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پر حملے کے حوالے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں کا خواتین کیساتھ بدسلوکی کا افسوسناک واقعہ

کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں نے خواتین کو انتہائی بدسلوکی کا نشانہ بناتے ہوئے انھیں بھرے بازار میں تشدد کیا اور اٹھا کر وین میں ڈالا۔ اس واقعے کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے واقعے میں ملوث پولیس افسر اور دیگر اہلکاروں کے خلاف فوری طور کارروائی کرتے ہوئے انھیں مزید پڑھیں

مجھے یا میری فیملی کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے، وقار ذکا

پاکستان کے سوشل میڈیا انفلوئنسر و معروف میزبان وقار ذکا کا ایک ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ عمران خان نے بہت عجیب حرکت کی ہے،اگر میرے خاندان کے کسی فرد تک بات آئی تو پھر اچھانہیں ہو گا۔ انہوں نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی اور میری معیشت ٹھیک کرنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس: سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کا کوئی حصہ خفیہ نہ رکھا جائے، الیکشن کمیشن کی ہدایت

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے حکمران تحریک انصاف کے غیر ملکی فنڈز کے آڈٹ کے لئے بنائی گئی سکروٹنی کمیٹی کی پوری رپورٹ پبلک کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سکروٹنی کمیٹی کی مرتب کردہ رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ پی ٹی آئی نے غیر ملکی شہریوں اور مزید پڑھیں

ن لیگ سے شریفوں کو نکالنے کی نئی آڈیو سامنے آنے والی ہے، شہباز گل کا دعویٰ

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاروں شریف ڈھیل اور ڈیل دینے کے باوجود نہیں بچ سکتے۔ مسلم لیگ (ن) سے شریفوں کو نکالنے کی نئی آڈیو سامنے آنے والی ہے۔ یہ بڑا دعویٰ انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم مزید پڑھیں

زلفی پر کوک سٹوڈیو کے گانے ‘توجھوم’ کی دھن چوری کرنے کا الزام

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا آغاز 14 جنوری کو نصیبو لال اور عابدہ پروین کے ایک گانے ‘تو جھوم’ سے ہوا۔ یہ گانا نہ صرف ریلیز کے چند گھنٹوں کے اندر وائرل ہو گیا بلکہ اس گانے نے کوک اسٹوڈیو کے شائقین کو یہ کہنے پر مجبور کر دیا کہ وہ جس کوک اسٹوڈیو کو مزید پڑھیں