کنگسٹن-اپون-ٹیمز کراؤن کورٹ میں زیر سماعت قتل کی سازش کے مقدمے میں مدعا علیہ (گوہر خان) نے مؤقف اختیار کرتے ہوئے پاکستان میں مقیم مڈل مین کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں ثبوت پیش کردیا۔ مڈل مین نے مبینہ طور پر ہالینڈ میں مقیم بلاگر احمد وقاص گورایہ کو قتل کرنے کے لیے اس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پی ایس ایل 7 کے اینتھم سانگ کی ویڈیوز لیک، پی سی بی کا انکوائری کا فیصلہ
پی ایس ایل 7 کے اینتھم سانگ کی ریکارڈنگ کی ویڈیوز لیک ہوگئیں، کرکٹ بورڈ نے انکوائری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ستائیس جنوری سے کراچی میں شروع ہونے والی لیگ کو ایک اور جھٹکا لگ گیا، آفیشل سانگ کی ویڈیوز ریلیز ہونے سے پہلے ہی لیک ہو گئیں جس پر انتظامیہ نے سر پکڑ مزید پڑھیں
برطانیہ میں بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم کی ابوظہبی کے شہری علاقوں پر دہشت گرد حملوں کی مذمت
وزیر اعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ حوثی باغیوں کے حملے علاقائی امن و سلامتی کیلئے شدید خطرہ ہیں۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق عمران خان نے متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر محمد مزید پڑھیں
ممبئی: بھارتی بحریہ کے جہاز کے گودام میں دھماکا، بھارتی بحریہ کے 3 اہلکار ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
برطانیہ میں بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر
لندن کی قانونی فرم نے برطانوی پولیس کو درخواست دائر کی مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم میں ان کے مبینہ کردار پر بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق لا فرم اسٹوک وائٹ نے کہا کہ اس نے میٹروپولیٹن پولیس کے جنگی جرائم مزید پڑھیں
برطانوی نیلام گھر سوتھبیز میں عثمانی سلاطین کے شاہکاروں کی نیلامی
برطانوی نیلام گھر سوتھبیز میں عثمانی سلطان سیلمان قانونی کی پورٹریٹ سمیت کئی ایک شاہکاروں کی نیلامی کی گئی ہے۔ اسکاٹ لینڈ میں ایک حویلی میں واقع اس کولیکشین کو سو سال بعد پہلی بار نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ ان شاہکاروں میں یہ کام، جن میں بایزید اول، مہمت اول، مرات دوم، مزید پڑھیں
دنیا کا عمر رسیدہ ترین شخص چل بسا
دنیا کا عمر رسیدہ ترین شخص ساترنینو ڈی لا فوئرتے 113 ویں سالگرہ سے چند دن قبل وفات پا گیا ہے۔ ہسپانوی خبر رساں ایجنسی EFE کی خبر کے مطابق ساترنینو ڈی لا فوئرتے کل اپنی رہائش گاہ پر وفات پا گئے۔ 12 فروری کو ان کی 113 ویں سالگرہ تھی۔ خبر کے مطابق ڈی لا مزید پڑھیں
سوئس عدالت میں ترک صدر کو دھمکی آمیز بینرز کے خلاف مقدمے کی کاروائی شروع
سوئس دارالحکومت برن میں انتہائی بائیں بازو کے گروہوں کی جانب سےمنعقدہ اور دہشت گرد تنظیموں پی کے کے، ڈی ایچ کے پی سی اور وائے پی جی کے علامتی جھنڈوں اور بینرز اٹھانے والے تنظیموں سے ہمدردی رکھنے والے افراد کی شمولیت ہونے والی سال 2017 کی میٹنگ میں صدر رجب طیب ایردوان کو ہدف بنانے مزید پڑھیں
بیجنگ اولمپکس میں ترکی سے 7 کھلاڑیوں کی شمولیت
2022 بیجنگ سرمائی اولمکپس میں ترکی کی نمائندگی 7 کھلاڑی کریں گے۔ ترکی قومی اولمپک کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اسکینگ میں 6 جبکہ آئس اسکیٹنگ میں ایک کھلاڑی کی شمولیت قطعی حیثیت حاصل کر گئی ہے۔