مولوی خلیق نے کہا کہ یہاں پر خواجہ سرا بننے والوں کی اکثریت مردوں کی ہے جو ہم جنس پرستی کیلئے اپنا عضو تک کٹوا دیتے ہیں۔ اس بیان پر الماس بوبی بھڑک اٹھیں اور کہا کہ اصل خواجہ سرا تو کسی مرد کو اپنے گھر میں گھسنے تک نہیں دیتے، آپ کیسے یہ بات مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آرمی چیف کی چینی سفیر سے ملاقات، سی پیک اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
@2021 – All Right Reserved. Designed
خلا میں سفر کے نتیجے میں انسان خون کی کمی کا شکار ہوسکتے ہیں، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
مسلم ممالک افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کریں، محمد حسن اخوند
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسرائیل کی جارحانہ کارروائی، فلسطینی گھر مسمار کرکے 18 افراد کو گرفتار کرلیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
لائبیریا کے چرچ میں بھگدڑ مچنے سے 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی
@2021 – All Right Reserved. Designed
روس یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے:بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے پیش گوئی کی ہے کہ روس یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے تاہم شاید وہ بڑے پیمانے کی جنگ سے گریز کرے۔ امریکہ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر روس نے ایسا کیا تو اس پر فوری اور شدید رد عمل بھی ہو گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نےگزشتہ روز پیش گوئی کی کہ مزید پڑھیں
ماہ مارچ میں متعدد لاطینی ممالک کا دورہ کریں گے: وزیر خارجہ چاوش اولو
وزیر خارجہ میولد چاوش اولو نے کہا کہ وہ مارچ میں لاطینی امریکی ممالک کا دورہ کریں گے۔ چاووش اولو نے انقرہ یونیورسٹی میں لاطینی امریکی ممالک کے سفیروں اور ترکی کی قومی اسمبلی میں فرینڈشپ گروپ کےچئیرمین کے ساتھ ورکنگ میٹنگ کی۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ وہ لاطینی امریکی ممالک کے مزید پڑھیں
ہم ماسکو سے تعلقات کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر
ایران اپنے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں سے جاری سخت مذاکراتی عمل میں روس کی مدد چاہتا ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے گزشتہ روز ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات کے دوران ایرانی صدر نے کہا کہ تہران ماسکو کے ساتھ اپنے باہمی تعلقات میں مزید بہتری لانا مزید پڑھیں
یورپی یونین کی اپیل: غیر قانونی یہودی رہائشی بستیوں کی تعمیر کو روکا جائے
یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور ان کے رہائشی مکانات منہدم کر کے ان کی جگہ غیر قانونی یہودی رہائشی بستیوں کی تعمیر کو روکا جائے۔ یورپی یونین خارجہ تعلقات سروس سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیل نے مشرقی بیت مزید پڑھیں