ترکی: ترکوویک پر نئی تحقیق دنیا میں اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق ہو گی

ترکی میں مقامی کورونا ویکسین ‘ترکوویک’ کے لئے نئی تحقیقی کاروائی شروع کی جا رہی ہے۔ تحقیق میں بائیون ٹیک ویکسین کی 2 خوراکوں کے بعد ترکو ویک کی تیسری خوراک کے پیدا کردہ دافع جسم مادے کی قدر کو پرکھا جائے گا۔ ترکی کے وزیر صحت فخر الدین قوجا نے، کل کابینہ اجلاس کے بعد، اخباری مزید پڑھیں

ترکی کی جانب سےجارجیا کیعلاقائی سالمیت او خود مختیاری کی حمیات پر شکرگزار ہیں: عراقلی گریباشیولی

جارجیا کے وزیر اعظم عراقلی گریباشیولی  نے اپنے ملک کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی مضبوط حمایت پر ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ گریباشیولی نے تبلیسی میں ترکی کی سفیر فاطمہ جیرین یزگان کا دارالحکومت تبلیسی میں شرفِ ملاقات بخشا  اور ترکی اور جارجیا کے درمیان موجودہ تعلقات کا جائزہ لیا۔ وزارت عظمیٰ کی مزید پڑھیں

لائبیریا: گرجا گھر میں اژدہام،29 افراد ہلاک

لائیبیریا کے دارالحکومت مونروویا  میں ایک گرجا گھر میں عبادت کے دوران اژدہام مچنے سے انتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ نائب وزیراطلاعات کے مطابق، مسلح افراد  کے مجمع پر حملے کے بعد عبادت کے لیے آنے والے افراد کی بھگدڑ  میں انتیس افراد ہلاک ہوئے۔ بتایا گیا ہے کہ اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی مزید پڑھیں

لاہور:انار کلی میں دھماکہ،متعدد ہلاک و زخمی

لاہور کے علاقے نیو انارکلی میں دھماکے سے بچے سمیت 2 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ خبرکے مطابق، لاہور کے علاقے نیو انار کلی پان منڈی میں دھماکے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

ہماری حکومت کب ختم ہو رہی ہے؟ وزرا ایک دوسرے سے پوچھنا شروع، افواہوں کو تقویت ملنے لگی

سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے ڈرائنگ رومز میں آج کل یہی باتیں ہو رہی ہیں کہ حکومت کب جا رہی ہےَ صرف اپوزیشن ہی نہیں بلکہ اب تو وزرا بھی ایک دوسرے سے یہی سوال پوچھنا شروع ہو چکے ہیں۔ یہ بات انہوں نے نیا دور ٹی وی کے مزید پڑھیں

کس نے قینچی سے وار کیا؟ کس نے اینٹ ماری اور کس نے آگ لگائی، پریانتھا کمارا کو قتل کرنے والوں کا پتا چل گیا

پنجاب پولیس نے سری لنکا کے آنجہانی شہری پریانتھا کمارا کو قتل کرنے والے اصل ملزمان کا تعئن کر لیا ہے۔ ملزم عمران اور حمیر نے مقتول پر قینچی سے وار کئے، ملزم تیمورنے اینٹ ماری جبکہ ملزم علی اصغر نے لاش کو آگ لگائی تھی۔ پولیس کے مطابق ملزم شہریار اور بلال نے فیکٹری مزید پڑھیں

‘فی الحال شہباز شریف، مگر مریم نواز بھی وزیراعظم بنیں گی’

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ابھی شہباز شریف مگر مریم نواز بھی مستقبل میں وزیراعظم بنیں گی۔ جبکہ نواز شریف کو ابھی لندن میں ہی رہنا چاہیے۔ یہ باتیں انہوں نے دی انڈیپینڈنٹ اردو کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہیں۔ انٹرویو کے دوران رانا ثناء اللہ مزید پڑھیں

سانحہ مری سے قبل وزیراعظم آفس کو شدید برفباری آگاہ کر دیا گیا تھا، محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں انکشاف

محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سانحہ مری سے دو دن پہلے وزیراعظم آفس اور این ڈی ایم اے کو شدید برفباری سے سڑکوں کی بندش کے حوالے سے ہائی الرٹ کیا گیا تھا۔ نیا دور میڈیا کے پاس موجود محکمہ موسمیات کی مصدقہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مری مزید پڑھیں

راولپنڈی: سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ لگانے پر خاتون کو سزائے موت کا حکم

راولپنڈی کی ایک عدالت نے توہین مذہب کا الزام ثابت ہونے پر ایک 26 سالہ خاتون کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ملزمہ نے الزامات کی صحت سے انکار کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ اس طرح کے جرم کے ارتکاب کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔ ملزمہ کے خلاف 2020 میں سوشل میڈیا مزید پڑھیں

اگر غیر آئینی مداخلت نہ ہو تو پی ٹی آئی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں واضح طور پر بتانا چاہتا ہوں کہ اگر غیر آئینی مداخلت نہ ہو تو پی ٹی آئی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی۔ جیو نیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں