@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
افغانستان کے صوبے کنٹر میں فائرنگ سے طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک
کابل: افغانستان کے صوبے کنٹرمیں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کنڑمیں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں کمانڈرکا بیٹا بھی شامل ہے۔ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ مزید پڑھیں
"روس ہوشیار رہے"یورپ پابندیاں لگانے میں دیر نہیں کرے گا: یورپی کمیشن
یورپی کمیشن کی سربراہ اُرسلا وان ڈیئر لاین نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اس کے لیے یورپی یونین کے ساتھ تجارت زیادہ اہم ہے۔ انہوں نے یہ بیان روس کی یوکرین میں ممکنہ عسکری کارروائی کے اندیشوں کے تناظر میں دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ماسکو نے یوکرین پر کوئی نیا حملہ کیا تو مزید پڑھیں
مشرقی عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے فوج پر حملے میں 11 عراقی فوجی ہلاک
مشرقی عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے فوج پر حملے میں 11 عراقی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ دیالہ آپریشنز کمانڈ کے بیان کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ دیالہ کے علاقے اوزائم پر حملہ کیا۔ اس حملے میں 11 عراقی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔ واضح رہے کہ دہشت گرد مزید پڑھیں
مریم نواز نے جنید صفدر کو 14 کروڑ روپے کی مرسڈیز دینے کی خبروں کی تردید کردی
سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے بیٹے کو شادی پر مہنگی گاڑی دینے کی خبروں کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور مریم نواز نے ان رپورٹس کو مسترد کردیا ہے جن کے مطابق انہوں نے اپنے بیٹے جنید صفدر کو شادی پر مہنگی ترین گاڑی مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا
پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نامعلوم ہیکرز کی جانب سے ہیک کر لیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس کا سوشل میڈیا پر آفیشل اکاؤنٹ ڈی ڈی پی آر آفیشل کےنام سے موجود ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ نامعلوم ہیکرز نے آج صبح پنجاب پولیس کا آفیشل مزید پڑھیں
سانحہ مری کیس: تمام ذمہ داری وزیراعلیٰ پنجاب اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی تھی، عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مری میں برفباری کے دوران ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ آئندہ ایسے کسی بھی واقعے کی ذمہ داری نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے قانون کے تحت عائد کی جائے گی۔ سانحہ مری کیس میں جمعے کو چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں
حوثی باغیوں نے ابوظہبی اور دبئی کے اہداف پر ڈرونز سے میزائل فائر کئے، سعودی سفیر
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیپیٹل ہل حملے کے ریکارڈ کی ریلیز کو روکنے کیلئے ٹرمپ کی درخواست مسترد
@2021 – All Right Reserved. Designed
جوبائیڈن کا حوثیوں کو ‘بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم’ قرار دینے پر غور و فکر
@2021 – All Right Reserved. Designed