چنیوٹ: دریائے چناب میں کشتی الٹنے کا حادثہ، دو ماہ گزر گئے، لواحقین کو پیاروں کی لاشیں نہ ملیں

چنیوٹ میں دریائے چناب کے محمد لالی پل کے پاس کشتی ڈوبنے کا معاملہ، دو ماہ سے اپنے پیاروں کی لاشیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے لواحقین خود زندہ لاش بن گئے۔ کہتے ہیں کہ پیارے مر جائیں تو ایک دن صبر آ ہی جاتا ہے لیکن اگر پیاروں کے مرنے کے بعد ان کی لاش نہ ملے۔ مزید پڑھیں

تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے بچے سمیت پانچ خواتین جاں بحق

تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک بچے سمیت پانچ خواتین جاں بحق، 63 بکریاں اور تین اونٹ مر گئے۔ تفصیل کے مطابق تھرپارکر کے علاقوں مٹھی، چیلہار، اسلام کوٹ اور گردونواح میں تیز بارش کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے سے ایک 8 سالہ بچے سمیت 5 خواتین جاں بحق جبکہ دو خواتین زخمی ہو مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے کمسن مسیحی بچی کی جبری مذہب تبدیلی کے خلاف باپ کی درخواست خارج کردی

لاہور ہائی کورٹ نے کمسن مسیحی بچی کی مبینہ جبری مذہب تبدیلی اور بازیابی کے خلاف باپ کی درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی) نے فیصلہ سنایا ہے کہ مسلم فقہا بچے کی ذہنی صلاحیت کو اسلام قبول کرنے کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل سمجھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے زیر استعمال گاڑیوں کی تفصیل نہیں دے سکتے، جان خطرے میں پڑ سکتی ہے: پنجاب حکومت

  پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ کے زیر استعمال گاڑیوں کی تفصیل دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرنے سے سردار عثمان بزدار کی جان خطرے میں پڑ سکتی ہے۔  پنجاب حکومت کے ترجمان کی جانب سے اس معاملے پر جاری موقف میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اخراجات اور مزید پڑھیں

حکومت کا نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہ کرنےکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا کہ نیب نے شہبازشریف کو ملزم ڈکلیئر کیا ہوا ہے، شہبازشریف سے مشاورت کا مطلب جیسے چور سے تفتیشی تعینات کرنے کی رائے لینا ہے، نئے چیئرمین نیب کی مزید پڑھیں

عثمان مرزا اور اس کے دوستوں نے سیکس پر مجبور کیا: متاثرہ لڑکی کا بیان

اسلام آباد میں ریپ اور تشدد کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مرکزی ملزم عثمان مرزا اور اس کے ساتھیوں نے مجھے سیکس پر مجبور کیا، اس دوران ویڈیو بنائی جاتی رہی۔ یاد رہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں مرکزی ملزم عثمان مرزا نے اپنے مزید پڑھیں

نوازشریف کی جعلی ویکسینیشن، شہباز گل نے معاملہ پاکستان کیخلاف سازش قرار دیدیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف کا لاہور میں جعلی کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بننا پاکستان کے خلاف سازش ہے۔ انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ مریم نواز نے نوید نامی شخص کو یہ ذمہ داری دی جبکہ ایم پی ایز عمران مزید پڑھیں

ہرات: طالبان نے مبینہ اغواکاروں کو قتل کرکے لاشیں لٹکا دیں

طالبان نے مبینہ اغوا کاروں کو قتل کرکے ان کی لاشوں کو عوامی مقامات پر لٹکا دیا۔ مبینہ اغوا کاروں کو یہ سزا افغانستان کے صوبہ ہرات میں دی گئی ہیں۔ امریکا نے افغانستان میں دوبارہ سے اسلامی سزائوں کے نفاذ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ہرات کے ڈپٹی گورنر مولوی شیر احمد مزید پڑھیں

آئی فون 13 سیریز کو دنیا کے بیشتر ممالک میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا

آئی فون 13 کو دنیا کے مختلف ممالک میں 24 ستمبر سے فروخت کے لیے پیش کردیا گیا اور ہزاروں افراد اس موقع پر مختلف شہروں کے ایپل اسٹورز کے سامنے قطاروں میں کھڑے نظر آئے۔ سنگاپور سے لے کر نیویار تک، ہر جگہ سیکڑوں افراد قطاروں میں کھڑے اس فون کو خریدنے میں سبقت مزید پڑھیں