وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ امریکہ کے حوالے سے بیانات

وزیرخارجہ پاکستان  شاہ محمود قریشی نے دورہ امریکہ کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ  دورہ امریکہ کامیاب رہا  ہے، امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی اور ان سے  باہمی تعلقات، افغانستان صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے بھی کشمیر، افغانستان ودیگراہم مزید پڑھیں

ہم اسرائیل کو قبضے کا خاتمہ کرنے کے لیے ایک سال کی مہلت دے رہے ہیں، صدر محمود عباس

  فلسطینی صدر محمود عباس  کا کہنا ہے کہ ہم  نے اسرائیل کو قبضے کا خاتمہ کرنے  کے لیے ایک سال کی مہلت دی ہے۔ عباس  نے مقبوضہ  دریائے اُردن کے مغربی  کنارے کے شہر راملہ سے  امریکی شہر نیو یارک  میں منعقدہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ویڈیو کانفرس کے ذریعے مزید پڑھیں

قابل تجدید توانائی کے حصول کے لیے 400 ارب ڈالر کی فنانسنگ کا عندیہ

اقوام متحدہ انرجی سمٹ میں، حکومتوں اور نجی شعبے نے قابل تجدید توانائی کے ذرائع کو بڑھانے کے لیے 400 بلین ڈالر سے زیادہ کی فنانسنگ اور سرمایہ کاری کاعندیہ دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی 76 ویں جنرل اسمبلی کے مباحثوں کے دائرہ میں منعقد ہونے والے انرجی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ مزید پڑھیں

ترکی زبان ایک مہذب اور قدیم زبان ہے جس کا تحفظ لازمی ہے، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہماری زبان جسے ایک زندہ ورثے   کی حیثیت حاصل ہے  کو آگے بڑھانا، اس کا تحفظ اور ترقی و ترویج  کے لیے ترکی کے استعمال پر توجہ دینا جاری رکھنا ضروری ہے۔ 26 ستمبر ترکی زبان کے  تہوارموقع پر شائع ہونے والے اپنے پیغام میں صدر ایردوان نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں با اثر خطاب

وزیراعظم  عمران خان نے اقوام متحدہ کی 76 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے  اپنے خطاب میں کہا دنیا کو کووڈ ، معاشی بحران اور ماحولیاتی تبدیلیوں جیسے تین طرفہ چیلنج کا سامنا ہے، وائرس اقوام کے درمیان تفریق نہیں کرتا، نہ ہی غیر یقینی موسمیاتی رویوں کی وجہ سے آنے والی تباہیاں تفریق کرتی مزید پڑھیں

شام، شاخ زیتون کاروائی علاقے میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام

شام میں شاخ ِ زیتون  علاقے میں حملے کی تیاری میں ہونے والے  PKK کے تین دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔ وزارت ِ دفاع   کے ٹویٹر پیج پر جاری کردہ بیان کے مطابق ترک مسلح افواج  کی  دہشت گردی کے خلاف جنگ  تسلسل سے جاری ہے۔ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے مزید پڑھیں

صومالیہ، موغادیشو میں کار بم حملے میں کم ازکم 7 افراد ہلاک

صومالی دارالحکومت موغا دیشو میں  کار بم حملے میں 7 افراد لقمہ اجل بن گئے ۔ مقامی میڈیا   میں شائع خبروں کے مطابق  موغا دیشو کے جیل غاب علاقے میں ہونے والے اس حملے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ عسکری ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق موغادیشو میں ترک سفارت خانے اور مزید پڑھیں

عراق نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو یکسر مسترد کر دیا

عراق نے اسرائیل کے ساتھ  تعلقات کو معمول پر لانے   پر مبنی اجلاس کو مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  عراقی حکومت عربیل  میں بعض قبائل کے نمائندوں کے اسرائیل کے ساتھ حالات کو معمول پر لانے کے لیے غیر قانونی  ملاقاتوں کو    سخت لہجے مزید پڑھیں

اداکارہ مشال خان پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی

پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ مشال خان کو فحش قرار دیتے ہوئے ان پر تیزاب پھیکنے کی دھمکی دی گئی ہے، اداکارہ نے خوفزدہ ہو کر حکام سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کردی۔ اداکارہ مشال خان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ انھیں تیزاب پھینکنے کی دھمکی ہیلر حلیمہ نامی ایک خاتون نے مزید پڑھیں

پاکستانی شہری ہو جائیں تیار، پیٹرول کے بعد گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں

یکم نومبر سے گھریلو صارفین کیلئے گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں، گیس ریٹ میں اضافے کا اطلاق یکم نومبر سے 28 فروری تک ہو سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے دو سلیب والے گھریلو صارفین کیلئے گیس مہنگی نہیں کی جائے گی، ماہانہ 0.5 ہیکٹا میٹر کیوب گیس استعمال پر بھی مزید پڑھیں