ٹی آرٹی ورلڈ فورم 19 تا 20 اکتوبر منعقد ہو گا

ٹی آرٹی ورلڈ فورم ’’طاقت اور پیراڈوکس:21 ویں صدی میں وسیع پیمانے کی حکمت عملی کو سمجھنا‘‘ مرکزی خیال  کے ساتھ 19 تا 20 اکتوبر آن لائن منعقد ہو گا۔ ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق   کرہ ارض کے اہم مسائل کا حل تلاش کرنے کے زیر مقصد  سال مزید پڑھیں

ترکی اور قازقستان کے درمیان تمام ہی شعبوں میں تعلقات میں اضافہ ہوا ہے : اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ

ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ نے کہاہے کہ ترکی اور قازقستان کے درمیان تعلقات (نئی قسم کی کورونا وائرس) وبا کےپہلے دور  کے  دوران ہمارے تجارتی حجم میں کوئی کمی نہیں آئی ہےبلکہ اس میں  اضافہ ہوا ہے۔ 2021 کے 7 ویں مہینے تک گزشتہ سالوں کے  مقابلے میں  تقریبا 50 مزید پڑھیں

ترکی: سوئے لُو ۔ وحیدی ملاقات

ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سوئے لُو نے ایران کے نئے وزیر داخلہ احمد وحیدی کو فرائض کا آغاز کرنے کی مبارکباد پیش کی ہے۔ ترکی وزارت داخلہ کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق سلیمان سوئے لُو نے ایران کے وزیر داخلہ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام لانے کی تمام درخواستیں خارج کر دیں

سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام لانے سے متعلق تمام درخواستیں خارج کردیں۔ عدالت عظمیٰ نے درخواستوں پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات برقرار رکھے۔ درخواست گزار احمد رضا قصوری نے کہا تھا کہ ملک میں صدارتی نظام لانے کیلئے وزیراعظم کو ریفرنڈم کروانے کی ہدایت کی جائے، ملک میں قوم کا پیسہ چوری مزید پڑھیں

مجھ سے منسوب لیک ویڈیو جعلی ہے: محمد زبیر

صوبہ سندھ کے سابق گورنر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ان سے منسوب لیک ویڈیو ’جعلی‘ ہے۔ اتوار کو ایک نجی نوعیت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

ایف بی آئی کے خفیہ پاکستانی ایجنٹ کامران فریدی کو 7سال قیدکی سزا سنا دی گئی

ایف بی آئی کے خفیہ پاکستانی ایجنٹ کامران فریدی کو سات سال قیدکی سزا سنا دی گئی۔ دی نیوز میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نیو یارک کے جنوبی ضلع میں دائر کردہ عدالتی کاغذات کے مطابق (جوکہ اس نمائندے نے بھی دیکھے ہیں) امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن مزید پڑھیں

’ بیوی روزانہ نہاتی نہیں‘، شوہر نے طلاق دے دی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے علی گڑھ میں بیوی کے روزانہ نہ نہانے پر امان نامی شخص نے اہلیہ کو طلاق دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں خاتون کی جانب سے علی گڑھ کے ویمن پروٹیکشن سیل میں تحریر ی شکایت درج کروائی گئی، پروٹیکشن سیل ازدواجی جوڑوں کو تعلقات مزید پڑھیں

وہاڑی: جعلی پیر نے جن نکالنے کی کوشش میں لڑکی کو آگ لگا دی

ضلع وہاڑی کے علاقے ٹبہ سلطان پور میں جہالت کا ایک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک جعلی پیر نے ‘جن’ نکالنے کی کوشش میں ایک لڑکی کو آگ لگا کر جھلسا دیا۔ اس جاہلانہ واقعے میں لڑکی جھلس کر شدید زخمی ہو گئی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے میڈیا کے مزید پڑھیں

میکسیکو:پوپو کاتا پیتی آتش فشاں متحرک ہو گیا،آبادی کو محتاط رہنے کی تاکید

 میکسیکو میں پوپو کاتاپیتی نامی آتش فشاں متحرک ہو گیا ۔  خبر کے مطابق، میکسیکو کے شہروں مورالیس اور پیوبلا کے درمیان  واقع یہ آتش فشاں متحرک ہو گیا  جس میں ابتدائی طو رپر دو دھماکے ہوئے جس سے فضا میں دھویں اور راکھ کے بادل پھیل گئے۔  ان دھماکوں کی وجہ سےدونوں شہروں کی مزید پڑھیں