جاپان: سومو پہلوان ہاکوہو نےکشتی کو خیر باد کہنے کا اعلان کر دیا

 جاپان کے سب سے بڑے سومو چیمپیئن  ہاکوہو شو نے پہلوانی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔  کیودو خبر ایجنسی کے مطابق، ملک کے سب سے بہترین اور کامیاب پہلوان ہاکوہو نے گٹھنے کی تکلیف کے باعث  سومو کشتی کو خیر باد کہا ہے ۔ 36 سالہ ہاکوہو 45 بار سومو چیمپیئن رہ چکے ہیں جن کا قد مزید پڑھیں

لیبیا میں خفتر کے زیر کنٹرول علاقوں میں مزید 2 اجتماعی قبروں کی دریافت

لیبیا میں جون 2020 میں ملک کے مشرقی علاقوں میں غیر قانونی مسلح قوتوں کے لیڈر  خلفیہ  خفتر  سے منسلک   عسکریت پسندوں سے  نجات دلائے جانے والے ترہونہ شہر میں مزید 2 اجتماعی قبریں برآمد ہوئی ہیں۔ حکومتِ لیبیا  سے منسلک  لا پتہ افراد  کی تلاش ادارے  کی جانب سے تحریری اعلان میں ترہونہ میں مزید پڑھیں

ہالینڈ: وزیر اعظم کی جان کو خطرہ، سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا

ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹہ  کےلئے حفاظتی تدابیر میں اضافہ کر دیا گیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق "حملے یا اغوا” کی مخبری کے بعد شاہی و سفارتی سکیورٹی  سروس نے وزیر اعظم مارک روٹہ کے حفاظتی دستے میں خصوصی تربیت یافتہ پولیس اہلکاروں کا اضافہ کر دیا ہے۔ خبر میں اہم ذرائع سے موصول مزید پڑھیں

افغانستان کی موجودہ پیش رفت سے ترک جمہورتیں کہیں زیادہ متاثر ہوئی ہیں، وزیر خارجہ چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے  بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ  ترک برادری  کے ممالک  اس ملک میں ہونے والی پیش رفت کے اثرات کو زیادہ محسوس کیا  ہے اور کہ ترک کونسل کے وزرائے خارجہ کے افغانستان کے معاملے پر  اجلاس  میں  مشترکہ بیان کے ساتھ پوری  دنیا کو ایک مزید پڑھیں

مسجد ِ اقصی میں یہودیوں نے زبردستی گھستے ہوئے اسرائیلی پرچم لہرا دیا

 اسرائیلی پولیس کے ہمراہ الاقصی کے صحن میں داخل ہونے والے یہودیوں نے سوکوت تہوار کی مناسبت سے  اسرائیلی پرچم لہرایا۔ یروشلم اسلامک فاؤنڈیشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے دیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا کہ 626 جنونی یہودی اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ کے جنوب مغرب میں واقع المغربی (مراکش) گیٹ میں مزید پڑھیں

صدر ایردوان اور روسی صدر پوتن کی ملاقات کا ایجنڈہ واضح

روسی صدارتی محل (کریملن) کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ صدر ولادیمیر پوتن اور صدر رجب طیب ایردوان شام ، افغانستان اور لیبیا کے مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دارالحکومت ماسکو میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پیسکوف نے کہا کہ پوتن اور ایردوان کے درمیان ملاقات کے لیے تیاریاں جاری ہیں جو مزید پڑھیں

بھارت: کاشتکار سڑکوں پر نکل آئے

بھارت میں نئے زرعی قانون کو کالعدم کرنے کے مطالبے کے ساتھ ہزاروں کاشتکار سڑکوں پر نکل آئے۔ دارالحکومت نئی دہلی میں جمع ہزاروں کاشتکار احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ نئے زرعی قوانین کسانوں کی آمدنی کو کم کریں گے  اور بڑی کمپنیوں کو فائدہ پہنچائیں گے۔ احتجاجی مظاہرے کے دوران اطراف کے اضلاع مزید پڑھیں

جنسی زیادتی کا ایک اور واقعہ، رکشہ ڈرائیور کا ساتھیوں کیساتھ مل کر لڑکی کا ریپ

صوبہ پنجاب میں ایک اور لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کا گھنائونا واقعہ پیش آیا ہے۔ متاثرہ لڑکی لاہور میں گھریلو ملازمہ کا کام کرتی ہے۔ وہ اکیلی بس میں سوار ہو کر اپنے آبائی شہر اوکاڑہ پہنچی تو رکشہ ڈرائیور نے اپنے ساتھیوں کیساتھ مل کر اسے ریپ کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس ذرائع کے مزید پڑھیں

ہائے بیروزگاری، چپڑاسی کی نوکری کیلئے ایم فل پاس بھی امیدوار

پاکستان میں پڑھے لکھے بیروزگار افراد کی تعداد میں بے تحاشا اضافہ ہو چکا ہے، حالت یہ ہے کہ ایک عام نوکری کیلئے بھی لوگ لائنیں بنا کر کھڑے ہیں۔ اس کی تازہ مثال چپڑاسی کی ایک آسامی ہے جس کیلئے تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد نے درخواست دی، ان میں پڑھے لکھے اور ایم فل مزید پڑھیں

پولیس کلچر میں تبدیلی کی کوشش،لاہور کے ہر تھانے میں کمیونٹی گائیڈز تعینات

پولیس کلچر میں تبدیلی کیلئے کوشش کرتے ہوئے لاہور کے ہر تھانے میں کمیونٹی گائیڈز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ گائیڈز تھانے میں آنے والے ہر شہری کو ان کے مسائل کے حل کیلئے معاونت اور مدد فراہم کرتے ہیں۔ پولیس ڈیمپارٹمنٹ میں بطور کمیونٹی گائیڈز بھرتی ہونے والوں کو انٹرویوز کے بعد مزید پڑھیں