‘جبری تبدیلی مذہب بدترین جرم، وزارت مذہبی امور اقلیتوں کو تحفظ دے’

وزارت مذہبی امور کو اقلیتوں کے خلاف جبری تبدیلی مذہب جیسے بدترین جرائم سے تحفظ کے لیے حق کا ساتھ دینا چاہیے تاکہ تاریخ میں اسے اچھے لفظوں میں یاد کیا جائے۔ اسلام آباد: پیپلز کمیشن فار مناریٹی رائٹس (پی سی ایم آر) اور ادارہ برائے سماجی انصاف (سی ایس جے) کے نمائندگان نے اس مزید پڑھیں

سرکاری ملازمتوں میں اقلیتوں کی 30 ہزار نشستیں خالی، چیف جسٹس شدید برہم

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سرکاری ملازمتوں میں اقلیتوں کی 30 ہزار خالی نشستوں پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ا متعلقہ اتھارٹیز اس اہم معاملے پر جلد اقدامات کرکے رپورٹ پیش کریں۔ چیف جسٹس نے یہ ریمارکس رحیم یار خان مندر حملے سے متعلق ازخود نوٹس کیس مزید پڑھیں

برطانوی عدالت کے فیصلے سے حکومت بوکھلا گئی، مریم نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے برطانوی حکومت کے فیصلے کو عوام کی جیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے حکومتی زبانیں بند کر دیں، انھیں سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ اب ہمارے خلاف کیا نیا کریں۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

برطانوی تحقیق میں شہباز شریف کا نام نہیں؟ ندیم ملک نے شہزاد اکبر کو پکڑ لیا

معروف اینکر ندیم ملک نے اپنے پروگرام کے دوران مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے دعوئوں کی قلعی کھولتے ہوئے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کا ایک خط پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور  نے اسے شہباز شریف کیخلاف قائم مقدمات سے آگاہ کیا تھا۔ ندیم ملک نے خط کا متن پڑھتے مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کا تدبر جیت گیا، نواز شریف کا بڑا یوٹرن، مفاہمت کا عندیہ

مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کے آج کے بیان سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے مجموعی تدبر کی جیت ہوئی ہے، نواز شریف اور مریم نواز دونوں کو اس کے سامنے جھکنا پڑا،یہ فہم وفراست اور پارٹی کی جیت ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں کورونا کی تیسری لہر دم توڑ گئی

خطہ افریقہ میں کورونا  واقعات کا سب سے زیادہ مشاہدہ ہونے والے جنوبی افریقہ میں وبا کی تیسری لہر کا زور ٹوٹنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نیشنل  انفیکشن  ڈیزیز انسٹیٹیوٹ  کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ بھر میں یومیہ کورونا کیسسز میں  گراوٹ کا عمل جاری ہے اور  اسوقت  ٹیسٹ پازیٹو آنے والے افراد مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک

 علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف شمالی عراق میں جاری آپریشنز کے دوران مزید چار دہشتگرد مارے گئے۔  ترک مسلح افواج کے کامیاب آپریشنز کی بدولت دہشتگردوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں۔ ترک وزارت دفاع  کا کہنا ہے کہ  شمالی عراق کے علاقے غارہ میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ایک فضائی کاروائی مزید پڑھیں