یمن کے معارب اور شبوہ شہروں میں حکومتی فورسز اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں میں 67 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جھڑپوں کے دوران سعودی زیرِ قیادت کولیشن فورسز نے فضائی حملوں کے ذریعے حکومتی فورسز کے ساتھ تعاون کیا۔ اطلاع کے مطابق ملک کے جنوبی حصے میں کولیشن فورسز کے طیاروں نے 20 سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
قصہ ایک دھواں دار خطاب کا
@2021 – All Right Reserved. Designed
شمالی کوریا کی طرف سے میزائل تجربہ
جاپان اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے میزائل تجربہ کرنے کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ قوی احتمال کے مطابق میزائل بیلسٹک تھا۔ کیوڈو خبر رساں ایجنسی کی جاپان حکومت کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔میزائل جاپان کے اقتصادی زون سے باہر مزید پڑھیں
استنبول ہوائی اڈہ یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا
استنبول ہوائی اڈہ یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن چکا ہے۔ ترک ایئر پورٹس اتھارٹی کے 8 سالہ اعداد و شمار کے مطابق، استنبول ہوائی اڈے کے اندرون ملک ٹرمینل سے 47538 اور بیرون ملک ٹرمینل سے1 لاکھ 16 ہزار 97 کل 1 لاکھ63 ہزار 635 پروازیں آپریٹ ہوئیں۔ استنبول ہوائی اڈے سے مجموعی طور مزید پڑھیں
ازمیر کے قریب تارکین وطن کو ترک حکام نے ڈوبنے سے بچا لیا
ضلع ازمیر کے قصبے چشمہ کے قریب یونانی ساحلی محافظوں نے ترک سمندری حدود کی طرف دھکیلے گئے 63 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا جبکہ بادبانی کشتی کے ذریعے غیر قانونی طور سے یورپ جانے کی کوشش میں مصروف 38 تارکین وطن گرفتار کر لیے گئے۔ ترک ساحلی محافظوں کو اطلاع ملی کہ مزید پڑھیں
اب قارا باغ کو پُر امن اور ترقی کی طرف گامزن علاقے کی حیثیت سے یاد کیا جانا چاہیے: چاوش اولو
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ اب قاراباغ کو غیر مستحکم اور جھڑپوں والے علاقے کی بجائے امن اور ترقی کے حامل علاقے کی حیثیت سے یاد کیا جائے۔ چاوش اولو نے ترکی زبان کونسل اجلاس کی مناسبت سے استنبول میں موجود آذربائیجان کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں
مضبوط اور معتبر عدالتی نظام آئندہ ٹرم میں بھی ہماری ترجیح ہو گا: صدر ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ نظام عدالت کو مضبوط بنانا اور عدالتی فیصلوں کے اعتبار کو بلند ترین سطح پر لانا آئندہ ٹرم میں بھی ہماری ترجیح ہو گا۔ صدر ایردوان نے بیش تیپے کنوینشن سینٹر میں 24 ویں ٹرم کے لئے ججوں اور اٹارنیوں کی قرعہ اندازی تقریب میں مزید پڑھیں
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک
شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ حالیہ آپریشن میں شمالی عراق میں جاری پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 4 دہشتگرد ہلاک فضائی آپریشنز میں ہلاک کر دیئے گئے
فرانسیسی صدر کو تھپڑ کے بعد اب انڈہ پڑ گیا
فرانس کے صدر امانویل ماکروں کو تجارتی مرکز کا جائزہ لینے کے دوران شہری نے انڈہ مار دیا۔ سوشل میڈیا پرموجود اس واقعے کے بعد پولیس نے انڈہ مارنے والے شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واقعہ آج جنوبی فرانس کے شہر لیون میں پیش آیا۔ فرانسیسی صدر کو انڈہ پڑنے کی ویڈیو ایک شہری نے ٹوئٹر پر مزید پڑھیں
چشمہ شفاء ۔05
پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم، صحت کے جس موضوع پر آپ کے ساتھ بات چیت کریں گے وہ "فولاد کی کمی” اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والا "اینیمیا” یا خون کی کمی ہے۔ اس مسئلے پر قابو پانے کے لئے ہم ،ڈاکٹر مہمت اُچار کی مزید پڑھیں