فرانس: ہم ایک طویل عرصے سے سلامتی کونسل میں توسیع کے حامی ہیں

فرانس نے کہا ہے کہ ہم طویل عرصے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں توسیع کے حامی ہیں۔ فرانس وزارت خارجہ کی ترجمان ایگنس وان ڈر مول نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ ایگنس نے اس سوال ، کہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ان کے پاس، اقوام مزید پڑھیں

یونان فرانس سے 3 عدد فریگیٹس خریدے گا

یونان فرانس سے تین عدد فریگیٹس خریدے گا۔  یونانی وزیراعظم کریا کوس میچوتاکیس نے پیرس میں صدر ایمانویل ماکرون سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے بعد  ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کا دن یونان اور فرانس کے لیے ایک تاریخی دن ہے،ہم نے دو طرفہ دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

یورپی یونین: ہم سعودی عرب میں اصلاحات کا خیر مقدم کرتے ہیں

یورپی یونین نے سعودی عرب میں کی جانے والی اصلاحات پر ممنونیت کا اور بعض حقوق اور آزادیوں کے معاملے میں اندیشوں کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین شعبہ امور خارجہ سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق کل یورپی یونین اور سعودی عرب کے درمیان پہلا انسانی حقوق ڈائیلاگ اجلاس منعقد ہوا۔ یورپی یونین مزید پڑھیں

صدر ایردوان کل روس روانہ ہونگے،اہم مسائل پر بات چیت کا امکان

 صدر رجب طیب ایردوان  کل  صدرپوٹین کی دعوت پر روس روانہ ہو رہے ہیں۔  صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، ایردوان۔پوٹین ملاقات میں  دو طرفہ تعلقات کے علاوہ شام،لیبیا اور افغانستان کی صورت حال سمیت دیگر علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت کی جائے گی ۔  

کووِڈ۔19 کی جڑ بنیاد کی دوبارہ تحقیق کی جائے گی

عالمی ادارہ صحت کورونا کی جڑ بنیاد کو پتہ چلانے کے لئے دوبارہ سے تحقیقی کام شروع کروائے گا۔ عالمی ادارہ صحت کورونا کی جڑ  بنیاد کو پتہ چلانے کے لئے دوبارہ سے تحقیقی کام شروع کروائے گی۔ امریکی روزنامے وال اسٹریٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ سائنسی اتحاد گروپ مزید پڑھیں

’سب کو بتانا مرشد آئے تھے‘، حوالات کی ہوا کھاکر بھی ملزم عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے

اسلام آباد جوڑا تشدد و ہراساں کیس کے مرکزی ملزم عثمان مرزا کے جیل کی ہوا کھانے کے بعد بھی تیور نہ بدلے۔ عدالت میں پیشی کے لیے آنے والے عثمان مرزا کا مزاج آج بھی اوباشوں والا ہی ہے، عدالت آمد پر میڈیا والوں کو دیکھ کرکہا کہ ’مرشد آئے تھے، سب کو بتانا مزید پڑھیں

شہباز شریف کیخلاف برطانیہ میں منی لانڈرنگ کا کوئی مقدمہ نہیں تھا: شہزاد اکبر

مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف پاکستان میں منی لانڈرنگ کے مقدمات ہیں، ان کے خلاف برطانیہ میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا تھا، میڈیا میں ان کی بریت کا تاثر درست نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی مزید پڑھیں

سابق بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک پاکستان ویمن کرکٹ کی نئی سربراہ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سابق قومی بیڈمنٹن چیمپیئن تانیہ ملک کو ویمن کرکٹ کی نئی سربراہ مقرر کردیا ہے اور وہ یکم اکتوبر سے اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گی۔ تانیہ ملک نے عروج ممتاز کی جگہ لی ہے جنہوں نے مئی کے اوائل میں اپنی اضافی ذمے داریوں سے استعفیٰ دے دیا تھا مزید پڑھیں

پاکستان میں 12 سال کی عمر کے بچوں کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اجلاس میں 12 سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے بتایا کہ سکولوں میں ویکسی نیشن کے لیے خصوصی مزید پڑھیں

چینی خلائی سٹیشن پر بھیجے گئے پاکستانی پرچم کی مشن شینزو۔12 کے ذریعے واپسی

چین کے خلائی سٹیشن پر بھیجا گیا پاکستانی پرچم واپس لائے جانے کے بعد چین میں پاکستانی سفارت خانے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ایک تقریب چائنا اکیڈمی آف سپیس ٹیکنالوجی میں منعقد ہوئی۔ دونوں دوست ہمسایہ ممالک کے قومی پرچم سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر چائنا مزید پڑھیں